انجمن امامیہ بلتستان
-
انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان:
شہید ہاشم صفی الدین اور شہید یحیٰی السنوار شہداء کے لافانی کاروان میں شامل ہو گئے
حوزہ/انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان نے حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم صفی الدین اور حماس کے سربراہ یحیٰی السنوار کی شہادت پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
انجمنِ امامیہ بلتستان کا سید مقاومت کی المناک شہادت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان نے ایک پیغام میں سید مقاومت، سید حسن نصر اللّٰہ علیہ الرحمہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
بلتستان میں عالمی مظلوموں بالخصوص فلسطین و لبنان اور پارا چنار کے مؤمنین کی حمایت میں عظیم الشان ریلی
حوزہ/انجمنِ امامیہ بلتستان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کی جانب سے نمازِ جمعہ کے بعد حمایت مظلومین جہاں بلخصوص فلسطین و لبنان اور پارا چنار کے مؤمنین کی حمایت میں مرکزی جامع مسجد سکردو سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
انجمنِ امامیہ بلتستان کا آقا سید ہادی الحسینی کی رحلت پر اظہارِ افسوس
حوزہ/انجمنِ امامیہ بلتستان نے حجت الاسلام آقا سید ہادی الحسینی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
انجمنِ امامیہ بلتستان کے تحت ”عالمی سازشیں اور گلگت بلتستان“ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد؛
متنازعہ خطے سے ٹیکس لینے کے قانون کو فوری واپس لے ورنہ شدید مزاحمت کا سامنا ہوگا، متفقہ قرارداد
حوزہ/ انجمنِ امامیہ بلتستان کے تحت ”عالمی سازشیں اور گلگت بلتستان“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں گلگت، بلتستان، استور اور نگر کے علمائے کرام سمیت تمام مکاتب فکر کے علماء نے شرکت کی۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ حریت پسند اور مزاحمت و مقاومت کے ستون تھے، انجمنِ امامیہ بلتستان
حوزہ/انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ حریت پسند اور مزاحمت و مقاومت کے ستون تھے۔
-
انجمنِ امامیہ بلتستان کا اہم اجلاس؛ رینجرز کی تعیناتی پر تحفظات کا اظہار
حوزہ/ صدر انجمنِ امامیہ بلتستان آغا سید باقر الحسینی کی صدارت میں مرکز امامیہ میں علماء کرام کا ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں امن و امان سمیت بلتستان میں اچانک رینجرز کی تعیناتی پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
-
انجمنِ امامیہ بلتستان کی جانب سے علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ انجمنِ امامیہ بلتستان کے صدر نے علامہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔
-
ہمیں علوی اور فاطمی معاشرے کی تشکیل کیلئے کوشاں رہنا چاہیئے، شیخ ذوالفقار علی انصاری
حوزه/ ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مسجد امام حسن العسکری (ع) سکردو بلتستان میں مجالس عزاء کا اہتمام کیا گیا، جس سے انجمنِ امامیہ بلتستان کی مشاورتی کونسل کے رکن شیخ ذوالفقار علی انصاری نے خطاب کیا۔
-
دشمن، ہماری خواتین کے پردے پر نظر رکھے ہوئے ہے، مولانا ذوالفقار انصاری
حوزه/ صدر انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان آغا باقر الحسینی اور مولانا شیخ ذوالفقار علی انصاری نے برولمو کالونی سکردو کا دورہ کیا، اس موقع پر مدرسه اکبریہ میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد ہوا جس سے صدرِ انجمنِ امامیہ بلتستان اور شیخ ذوالفقار علی نے خطاب کیا۔
-
مجمع طلاب سکردو کا انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان کے صدر کے خلاف جاری سازش کی پرزور مذمت
حوزہ/ دفترِ مجمع طلاب سکردو سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ہم نائبِ امام جمعہ جامع مسجد سکردو اور انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان کے صدر جناب حجۃالاسلام والمسلمین سید باقر الحسینی کے خلاف جاری سازش کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
-
انجمنِ امامیہ بلتستان پاکستان کا فوجداری ترمیمی بل کے خلاف اہم اجلاس
حوزه/ انجمنِ امامیہ بلتستان کا ایک اہم اجلاس، صدر انجمن آغا باقر الحسینی کی صدارت میں امامیہ ہال سکردو میں منعقد ہوا۔
-
سکردو؛ سانحہ 1988ء کے شہداء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس:
سانحہ 1988ء گلگت بلتستان کے اہل تشیع کے خلاف ایک منظم سازش تھی، مقررین
حوزہ/ 25 مئی 2023ء کو شہداء کمیٹی الڈینگ سکردو کی جانب سے مرکزی جامع مسجد سکردو میں سانحہ 1988ء کے شہداء اور شہدائے گلگت و بلتستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک عظیم الشان پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔
-
انجمن امامیہ بلتستان کا اہم اقدام
حوزه/ مرکزی امام جمعہ سکردو پاکستان علامہ شیخ محمد حسن جعفری کے حکم پر انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی اور کابینہ کی جانب سے وزیر زراعت جناب میثم کاظم اور وزیر تعمیرات جناب وزیر سلیم کو مرکز امامیہ مدعو کیا اور اہم مسائل سے متعلق آگاہ کیا۔
-
جی بی حکومت کی طرف سے تیار کردہ لینڈ ریفارمز 2023ء کے مسودہ پر تحفظات
حوزہ/ انجمن امامیہ بلتستان سکردو پاکستان کے زیر اہتمام لینڈریفارمز بل 2023ء کے حوالے سے آل پارٹییز کانفرنس زیر صدارت حجۃ الاسلام آغا سید محمد باقر الحسینی منعقد ہوئی۔
-
گلگت بلتستان؛ حکومت ہیلتھ ورکرز کے مسائل فوری طور پر حل کرے، آقا سید باقر حسینی
حوزه/ انجمن امامیہ بلتستان پاکستان کے صدر آغا سید باقر الحسینی نے ایک بیان میں ہیلتھ ورکرز گلگت بلتستان کے مسائل کے حل کے حوالے سے انجمن امامیہ گلگت کے ساتھ جو معاہدہ ہوا تھا اس پر اب تک عملدار نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
علمائے سکردو پاکستان کا رمضان المبارک کے حوالے سے اہم اجلاس
حوزہ/ مورخہ 16مارچ کو استقبال ماہ مبارک رمضان کے حوالے سے مرکز امامیہ سکردو میں علمائے کرام کا ایک اہم اجلاس سرپرست اعلیٰ انجمن امامیہ بلتستان علامہ شیخ محمد حسن جعفری دام عزہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔
-
انجمن امامیہ بلتستان کا طالبات کو ہاکی اور کرکٹ کے نام پر گراونڈ میں لانے پر تشویش کا اظہار
حوزہ/ اجلاس میں بلتستان کے دین دار اور با تربیت گھرانوں سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ کھیل کے نام پر غیر شرعی عمل سے اپنی بیٹیوں کو روک کر ایک اسلام و شریعت پسند شخص ہونے کا ثبوت دیں۔
-
انجمن امامیہ گلگت اور انجمن امامیہ بلتستان کے صدور اور اراکین کی ملاقات، جی بی کی زمینوں کے حوالے سے اہم گفتگو
حوزہ/ سانحہ پشاور کے بعد افغانستان کے کچھ خود کش حملہ آوروں کے پاکستان میں داخلے کی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔
-
انجمنِ امامیہ بلتستان کی "بلتستان میں اسلامی اور دینی اقدار کی حفاظت" کے عنوان سے پریس کانفرنس
حوزہ/ انجمنِ امامیہ بلتستان، علمائے کرام اور منتخب کمیٹی کے ممبران کی، ہندوستان میں طالبات کے حجاب پر پابندی کے خلاف اور گندم کی کٹوتی، ناقص آٹے کی فراہمی، جی بی زمینوں کا مسئلہ اور بلتستان میں اسلامی اور دینی اقدار کی حفاظت کے عنوان سے اہم پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی مرکز امامیہ بلتستان میں علماء کرام سے ملاقات
حوزہ/ نائب امام جمعہ شیخ فدا عبادی، شیخ ذوالفقار انصاری اور شیخ رضا بہشتی نے وزیر اعلی خالد خورشید کا مرکز آمد پر خیر مقدم کیا۔ اور وزیر اعظم عمران خان کے دورہ بلتستان کو اہمیت کا حامل قرار دیا۔
-
انجمن امامیہ بلتستان کے وفد کا گلگت اور استور کا دورہ
حوزہ/ انجمن امامیہ بلتستان کے ایک وفد کا صدر انجمن حجہ الاسلام آغا باقر الحسینی کی سرپرستی میں مرکزی جامع مسجد گلگت اور استور کا دورہ کیا۔
-
انجمن امامیہ بلتستان کے اراکین کی منتخب وزراء کے ساتھ نشست، علماء اور عوام کی توقعات کو عملی شکل دینا ہماری اہم ذمہ داری، وزیر زراعت کاظم میثم
حوزہ/ وزیر زراعت جناب کاظم میثم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انجمن امامیہ کی جانب سے بلتستان سمیت شہر سکردو کے مسائل کی نشاندہی کرنے کے عمل کو سراہا اور کہا کہ ہم علماء اور عوام کی توقعات پر اترنے کی بھر پور کوشش کرینگے۔
-
انتظامیہ کے ساتھ اب صرف مشروط تعاون ہوگا، انجمن امامیہ بلتستان
حوزہ/ چیف سیکرٹری کے ساتھ میٹنگ کے دوران انجمن کے صدر سید باقر الحسینی نے کہا کہ ہم نے انتظامیہ کے ساتھ بہت تعاون کیا ہے، اب کوئی غیر مشروط تعاون نہیں ہوگا۔ انتظامیہ جب تک ہماری زمینوں پر قبضے کی کوشش کرتی رہے گی، ہم میدان میں موجود رہیں گے۔
-
پاکستان کی سرزمین میں شیعہ افراد کا لاپتہ ہونا قابل تشویش، انجمن امامیہ بلتستان کا بیان
حوزہ/ صدر انجمن امامیہ بلتستان اور نائب خطیب مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو حجۃ الاسلام سید باقر الحسینی نے کہا کہ اگر کوئی مجرم ہے تو اسے عدالتوں میں پیش کیا جاے۔قانوں کے کٹھرے میں لائے بغیر غائب کر دینا قانونی اور غیر اسلامی عمل ہے ۔جس کی بہر پور مذمت کی جاتی ہے۔حکومت سے مطالبہ کیا جاتا ہے کہ فورا تمام لاپتہ افراد کو رہا کیا جائے ۔