حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جزیرۂ کیش ایران کے نائب امام جمعہ حجت الاسلام رحمن یوسف پور کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد، گزشتہ رات داعی اجل کو لبّیک کہہ گئے ہیں۔
مرحوم و مغفور جزیرۂ کیش کی مسجد امبر المؤمنین علیہ السّلام کے امام جماعت بھی تھے اور اپنے اچھے اخلاق اور عوامی دکھ درد کے باعث جوانوں اور عوام میں بہت مقبول تھے۔
حوزہ نیوز ایجنسی اس عظیم عالم دین کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتی ہے۔









آپ کا تبصرہ