حزب الله لبنان (9)
-
جہانبدنام زمانہ موساد کے سابق سربراہ کا خطرناک اعتراف؛ مسلم ممالک ہوشیار ہوں!
حوزہ/ غاصب اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ یوسی کوہن نے گزشتہ سال حزب الله لبنان کی فورسز کے خلاف پیجر آپریشن کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ اسرائیل نے بہت سے ممالک کے الیکٹرانک…
-
لبنان کے صدر "میشل عون":
جہانحزب الله کو غیر مسلح کرنا ناممکن ہے اور فوج اس مشن کو انجام دینے کے قابل نہیں
حوزہ / مغرب کی جانب سے حزب الله کو غیر مسلح کرنے کے مطالبوں کے جواب میں لبنان کے صدر "میشل عون" نے کہا ہے کہ حزب الله کو غیر مسلح کرنا ناممکن ہے اور فوج اس مشن کو انجام دینے کے قابل نہیں۔
-
جہانشیخ نعیم قاسم: شہادت کے لیے پوری طرح سے آمادہ ہیں/حزب الله پہلے سے مضبوط ہو چکی ہے
حوزہ/حزب الله لبنان کے سربراہ نے تنظیم کا عہدہ سنبھالنے کے ایک سال بعد ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے شہادت کے لیے آمادگی کے عزم کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ شدید نقصان کے بعد حزب الله پہلے کہیں…
-
جہانحزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل: لبنانی جوانوں کے ہوتے ہم شکست تسلیم نہیں کریں گے
حوزہ/ حزب الله لبنان کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم نے جوانوں کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ حزب الله، صیہونی ریاست اور امریکی سامراج کے سامنے کبھی شکست نہیں کھائے گی اور شہداء کے…
-
ویڈیوزویڈیو/ رہبرِ انقلاب کی وہ نصیحت جو شہید قاسم سلیمانی نے سید نصرالله تک پہنچائی
حوزہ/حزب الله لبنان میں اسرائیلی جاسوسی کے انکشاف کے بعد رہبرِ انقلابِ اسلامی نے شہید قاسم سلیمانی کے توسط سے شہید سید نصرالله کو کیسی نصیحت فرمائی؟
-
حزب الله کے سربراہ کا ”وحدت و استقامت“ کانفرنس کے نام اہم پیغام:
جہانغاصب اسرائیل کی دشمنی کا خطرہ فلسطین کے علاوہ عالم اسلام کو بھی لاحق ہے
حوزہ/ شیخ نعیم قاسم نے وحدت و استقامت کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ سید حسن نصرالله شجاع اور دینی و ایمانی استقامت کے مظہر کے عنوان سے ایک ممتاز اور الہام بخش رہنما…