شہید سید حسن نصراللّٰه (20)
-
ویڈیوزویڈیو/ شہید سید حسن نصر الله کی آخری وصیت کیا ہے؟
حوزہ/شہید سید حسن نصراللّٰه رحمۃ الله علیہ نے کس چیز کی وصیت کی؟ سنیں اس ویڈیو میں۔
-
پاکستاناصغریہ تحریک اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تحت حیدرآباد میں ”سردار شہدائے قدس و انقلابِ اقصیٰ“ کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، اصغریہ علم و عمل تحریک و اصغریہ خواتین کے زیرِ اہتمام شہید مقاومت سید حسن نصرالله کی پہلی برسی کی مناسبت سے حیدر آباد کے بتول ہال میں ”سردار شہدائے قدس…
-
گیلریتصاویر/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تحت کراچی میں مرکزی ”شہدائے راہ مقاومت“ کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تحت کراچی میں مرکزی ”شہدائے راہ مقاومت“ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام سمیت مؤمنین و مؤمنات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
کراچی؛ ایم ڈبلیو ایم کے تحت ”شہدائے راہ مقاومت“ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد:
پاکستانامریکہ و اسرائیل کسی کے دوست نہیں، بلکہ خطے کی موجودہ خراب صورتحال کے اصل ذمہ دار ہیں، مقررین
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام ”شہدائے راہ مقاومت“ کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس کراچی میں بریٹو روڈ پر منعقد ہوئی؛ جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
ویڈیوزویڈیو/ رہبرِ انقلاب کی وہ نصیحت جو شہید قاسم سلیمانی نے سید نصرالله تک پہنچائی
حوزہ/حزب الله لبنان میں اسرائیلی جاسوسی کے انکشاف کے بعد رہبرِ انقلابِ اسلامی نے شہید قاسم سلیمانی کے توسط سے شہید سید نصرالله کو کیسی نصیحت فرمائی؟
-
”امناء الرسل“ بین الاقوامی کانگریس کے سربراہ:
ایرانسیدِ مقاومت کی یاد میں 150 سے زائد نشستیں اور 20 خصوصی جریدے شائع کیے جائیں گے
حوزہ/ ”امناء الرسل“ بین الاقوامی کانگریس کے سربراہ: سیدِ مقاومت کی یاد میں 150 سے زائد ملکی اور بین الاقوامی نشستیں اور 20 خصوصی جریدوں کو زیور طباعت سے آراستہ کر کے منظر عام پر لایا جائے گا/…
-
حزب الله کے سربراہ کا ”وحدت و استقامت“ کانفرنس کے نام اہم پیغام:
جہانغاصب اسرائیل کی دشمنی کا خطرہ فلسطین کے علاوہ عالم اسلام کو بھی لاحق ہے
حوزہ/ شیخ نعیم قاسم نے وحدت و استقامت کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ سید حسن نصرالله شجاع اور دینی و ایمانی استقامت کے مظہر کے عنوان سے ایک ممتاز اور الہام بخش رہنما…
-
ویڈیوزویڈیو/ لبنانی سنی عالم دین کا شہید سید حسن نصراللّٰہ کی بے مثال خصوصیات پر اظہارِ عقیدت
حوزہ/مجمع علماء مسلمین لبنان کے چیئرمین شیخ غازی حنینہ کی زبانی شہید سید حسن نصرالله کی شخصیت اور ہمارے معاشرے اور عرب دنیا میں ان کی نایاب خصوصیات، اس ویڈیو میں سنیں۔
-
پاکستانتحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان: شہید نصرالله کی شہادت کا انتقام؛ غاصب ریاست کا صفحۂ ہستی مٹ جانا ہے
حوزہ/تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کراچی کے تحت منعقدہ شہید مقاومت کی برسی کے اجتماع سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ سید حسن نصرالله کی شہادت موجب بن رہی ہے کہ لوگ پہلے شہادت کے لیے آمادہ نہیں تھے اب…
-
شہیدِ مقاومت سید حسن نصرالله کی پہلی برسی پر جامعۃ النجف سکردو میں عظیم الشان اجتماع:
پاکستانشہید نصراللّٰہ کی سب سے نمایاں خصوصیت ولایت فقیہ کے ساتھ غیر متزلزل وابستگی تھی، مولانا شیخ احمد نوری
حوزہ/شہیدِ مقاومت سید حسن نصرالله کی پہلی برسی کی مناسبت سے حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو میں ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں علمائے کرام سمیت طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
جامع مسجد سکردو میں شہید مقاومت کی برسی پر عظیم الشان اجتماع:
پاکستانمکتبِ تشیع کی بنیاد؛ مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ہے، مقررین
حوزہ/ سید مقاومت شہید سید حسن نصرالله کی پہلی برسی کی مناسبت سے جامع مسجد سکردو بلتستان پاکستان میں ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں علمائے کرام سمیت شہر بھر سے مؤمنین نے کثیر تعداد میں…
-
شہیدِ مقاومت سید نصراللہؒ کی برسی کے موقع پر حوزہ علمیہ بنت الہدیٰ ہریانہ میں مجلسِ ترحیم کا انعقاد:
خواتین و اطفالسید حسن نصرالله کی حیاتِ طیبہ سراپا جہاد و مقاومت تھی، خواہر سیدہ علقمہ بتول
حوزہ/ حوزہ علمیہ بنت الہدیٰ ایجوکیشنل سوسائٹی ہریانہ میں سید مقاومت، شہیدِ مظلوم سید حسن نصراللہؒ کی پہلی برسی کے موقع پر ایک پرشکوہ اور بابرکت قرآن خوانی و مجلسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا۔ اس روح…
-
شہید سید حسن نصرالله کی پہلی برسی پر چھوٹا امام باڑہ لکھنؤ میں مجلسِ ترحیم کا انعقاد:
ہندوستانشہید سید نصراللّٰه؛ امام حسینؑ کے پیرو تھے، مقررین
حوزہ/لکھنؤ کے تاریخی چھوٹے امام باڑہ میں شہید سید حسن نصرالله کی پہلی برسی کے موقع پر مختلف تنظیموں کی جانب سے ایک عظیم الشان مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی، جس میں شہر اور بیرونِ شہر کے دانشوروں سمیت…
-
جامعہ جعفریہ جنڈ میں شہید مقاومت کی برسی پر مجلسِ ترحیم کا انعقاد:
پاکستانشہید نصرالله کی سیرت؛ حق کی حمایت اور باطل کے خلاف للکار تھی، مقررین
حوزہ/ مرکز افکارِ اسلامی کے تحت جامعہ جعفریہ جنڈ ضلع اٹک پاکستان میں شہید مقاومت سید حسن نصر الله کی پہلی برسی کی مناسبت سے ایک پروقار مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی، جس سے جامعہ جعفریہ جنڈ کے پرنسپل…
-
سرگودھا میں شہید سید حسن نصرالله کی پہلی برسی پر عظیم الشان ”شہدائے امت“ کانفرنس کا انعقاد:
پاکستانمزاحمتی محاذ ہی ملت کو استکباری سازشوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/مجلسِ علماء امامیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام سرگودھا میں ایک عظیم الشان کانفرنس بعنوان ”شہدائے امت“ کا انعقاد ہوا، جس میں حزب الله لبنان کے عظیم قائد شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی پر انہیں…
-
گیلریتصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت شہید مقاومت شہید سید حسن نصراللّٰه کی یاد میں عظیم الشان تعزیتی ریفرنس
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام سیدِ مقاومت، رہبرِ مزاحمت، شہیدِ اسلام سید حسن نصرالله کے ایصالِ ثواب کے لئے مجالسِ ترحیم و قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام جامعہ باب…
-
پاکستانسید حسن نصرالله لشکرِ شہداء کے سردار اور امت مسلمہ کے ماتھے کا جھومر تھے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے اسلام آباد میں شہید مقاومت کی برسی کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سید حسن نصرالله لشکرِ شہداء کے سردار اور امت مسلمہ کے ماتھے کا…
-
مقالات و مضامینسیدِ مقاومت شہید حسن نصرالله امتِ اسلامیہ کا فخر
حوزہ/سید حسن نصراللہ رضوان اللہ علیہ عصرِ حاضر کے اُن عظیم مجاہد کمانڈروں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی بصیرت، شجاعت اور پختہ ایمان سے نہ صرف لبنان بلکہ پورے عالمِ اسلام کے لیے عزت و وقار کا…
-
مقالات و مضامینسید حسن نصراللّٰه؛ عزم و ایثار کا استعارہ
حوزہ/تاریخِ انسانی میں وہی شخصیات جاویداں رہتی ہیں جو اپنی ذات کو قربان کر کے قوم و امت کو زندگی بخشتے ہیں۔ سید حسن نصراللہ انہی میں سے ایک درخشندہ چراغ ہیں، جن کی شہادت اس حقیقت کی گواہ ہے کہ…