-
سخن گسترانہ بات
حوزہ/ اغیار ہماری مجلسوں اور ہمارے علماء کی صحبت میں بیٹھ کر سخن گستری کا سبق لیتے تھے۔ مگر آج صورت حال یہ ہو چکی ہے کہ کچہریوں کی زبان میں فلاں بنام فلاں کہے بغیر علمی گفتگو شروع ہی نہیں ہو سکتی ۔ اور ہمارے نوزائیدہ ذاکرین تو منبر پر بیٹھتے ہی ٹوپی اتار کے نام بہ نام شروع ہو جاتے ہیں ۔
-
ستارہ گری کا ہنر/احمد شہریار کی خوبصورت شاعری استعارہ در استعارہ قاری کو اپنے حصار میں لیتے ہوئے سرشاری کی کیفیت پیدا کرتی ہے
حوزہ/ایک جہتی اکثر شعرا کے اظہار کی سطح پر حائل ہو جاتی ہے۔ احمد شہریار نے نظموں میں ایسے حصار کو بھی توڑا ہے۔ ان کی نظمیں معنی اور کیفیت دونوں میں وسعت پیدا کرتے ہوئے دائرہ مکمل کرتی ہیں۔ مضامین کا تنوع، سادہ زبان و بیان پر دسترس، استعاروں کا انفرادی التزام احمد شہر یار کی غزلوں کی طرح نظموں میں بھی برقرار ہے۔
-
بزم استعارہ (قم المقدسہ)
بزم استعارہ (قم المقدسہ) ہفتہ وار نشست کی روئیداد
حوزہ/بزم استعارہ، قم المقدسہ میں مقیم اردو زبان شعراء کی بزم ہے۔ اس بزم کو ہر ہفتے باقاعدگی سے ایک شعری نشست منعقد کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس ہفتے کی شعری و تنقیدی نشست کا اہتمام بزم کے معزز رکن جناب سید عامر نوگانوی کے دولت کدہ پر کیا گیا۔
-
-
-
-
-
-
-
-
شہید ثالث رحمہ اللہ
حوزہ/ شہید ثالث قاضی نور اللہ شوستری رحمہ اللہ کی یاد میں شہید کی 423ویں برسی کے موقع پر نباض ادب ڈاکٹر پیام آعظمی کا کلام۔
-
بزم مسالمہ؛ کیوں نہ روئیں مرتضی' زہرا (س) کی حالت دیکھکر
حوزہ/ قرآن وعترت فاونڈیشن کی جانب سے جہاں ایام فاطمیہ کے موقع پر علمی نشست، مجالس، مسابقہ، کتاب کا رسم اجرا اور جگہ جگہ مجالس عزا کا انتظام کیا جاتا ہے، وہیں پہ شعراے کرام ہندوستان کے لئے مصرعہ بھی دیا جاتا ہے تاکہ اپنے کلام سے ترویج شخصت بی بی دوعالم کرسکیں۔
-
-
-
فقط دلاسوں سے مسئلہ کوئی حل نہ ہوگا/سانحۂ مچھ پر شاعر کا سوز جگر
حوزہ/جو خون پینے کی پیاس قابیل سے چلی ہے؛ابھی تلک وہ کہاں بجھی ہے؛وہ قلب داعش میں آج بھی ہے؛یہ خون ناحق جو خاک"مچھ "سے مہک رہا ہے؛گواہ بن کر چہک رہا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی، ابومہدی مہندس اور انکے ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر:
قم المقدسہ میں شعر و شاعری کا انٹرنیشنل پروگرام منعقد
حوزہ/ قرآن وعترت فاونڈیشن علمی مرکزقم،ایران باتعاون مجتمع آموزش فقہ عالی شعر و شاعری کا انٹرنیشنل پروگرام شہید قاسم سلیمانی، ابومہدی مہندس اور انکے ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر مدرسہ حجتیہ میں منعقد ہوا۔
-
ہاں میں فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم!!
حوزه/ اے کاش کہ آج میرے نام پہ جیتے مسلمان کی سیرت خمینی و بنت الھدیٰ جیسی ہوتی تو میں بہ بانگ دہل کہتی کہ ہاں میں امت مسلمہ سے تعلق رکھتی فاطمہؑ بنت محمدﷺ ہوں۔۔!!
-
بزم استعارہ (قم المقدسہ) جمعرات، 24دسمبر 2020ء
24دسمبر 2020ء/بزم استعارہ (قم المقدسہ) ہفتہ وار نشست کی روئیداد
حوزہ/بزم استعارہ، قم المقدسہ میں مقیم اردو زبان شعراء کی بزم ہے۔ اس بزم کو ہر ہفتے باقاعدگی سے ایک شعری نشست منعقد کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس ہفتے کی شعری و تنقیدی نشست کا اہتمام اس بزم کے معزز رکن جناب محمد ابراہیم نوری کے گھر کیا گیا۔
-
-
بزم استعارہ (قم المقدسہ) جمعرات، 17دسمبر 2020ء
17دسمبر 2020ء/بزم استعارہ (قم المقدسہ) ہفتہ وار نشست کی روئیداد
حوزہ/بزم استعارہ قم المقدسہ میں مقیم اردو زبان شعراء کی بزم ہے۔ اس بزم کو ہر ہفتے باقاعدگی سے ایک شعری نشست منعقد کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس ہفتے کی شعری و تنقیدی نشست کا اہتمام اس بزم کے روح رواں اور بہترین تخلیقی صلاحتیوں کے مالک شاعر جناب عباس ثاقبؔ کے گھر کیا گیا۔
-
قم المقدسہ، "شب شعر" بیاد شہید محسن فخری زادہ ؒ
حوزہ/ شہیدین کانفرنس ہال مدرسہ حجتیہ،قم،ایران میں قرآن و عترت فاونڈیشن علمی مرکز قم ،ایران کے زیر انتظام مجتمع آموزش فقہ عالی شہید محسن فخری زادہ کی یاد میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد ہوا۔
-
-
بزم استعارہ (قم المقدسہ) جمعرات، 10 دسمبر 2020ء
10دسمبر 2020ء/بزم استعارہ (قم المقدسہ) ہفتہ وار نشست کی روئیداد
حوزہ/بزم استعارہ قم المقدسہ میں مقیم پاکستانی اور ہندوستانی شعراء کی اردو بزم ہے۔ اس بزم کو ہر ہفتے باقاعدگی سے ایک شعری نشست منعقد کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس ہفتے کی شعری و تنقیدی نشست کا اہتمام بزم کے معزز رکن اور شاعر جناب ممتاز حسین عاطف کے گھر کیا گیا۔
-
-
کاش ہم بھی ہوتے
حوزہ/ وہ سر زمین جسے اللہ نے اپنے بیت کعبہ سے زیادہ تقدس بخشا،وہ سر زمین جسے اللہ نے اپنے انبیاء کے لئے محل آزمائش قرار دیا،جھاں ھر نبی و رسول نے گریہ و عزاداری فرمائی۔
-
میں نہیں ہوں
حوزہ/ وہی راستہ ہے… وہی منظر ہے… وہی رونقیں ہیں… مگر ایک فرق ہے… "میں نہیں ہوں۔"؛ نتیجۂ فکر: مولانا عابد رضا نوشاد زید عزہ
-
نیا دستور آیا ہے
حوزہ/ گواہوں کے لئیے لازم ہے گونگے ہوں، نہ انکے ہونٹ ہلتے ہوں، نہ انکے ہاتھ چلتے ہوں؛ نتیجۂ فکر: مولانا نجیب الحسن زیدی زید عزہ
-
منظوم خطبہ امام سجاد/ سن اکسٹھ کا مشہور دربار شام
حوزہ/ سن اکسٹھ کا مشہور دربار شام، حسیں بام و در اور کالا نظام؛نتیجۂ فکر: مولانا سلمان عابدی زید عزہ
-
نوحہ/ ہر صبح کی کلیاں روتی ہیں ہر رات سہانی روتی ہے
ہر صبح کی کلیاں روتی ہیں ہر رات سہانی روتی ہے/ قاسم ترے سہرے پر اب تک پھولوں کی جوانی روتی ہے؛نتیجۂ فکر: مولانا سلمان عابدی زید عزہ
-
ہمارے علماء
جاھلوں کو نہیں عالم سے ملاؤ لوگوں/کچھ تناسب تو رکھو شرم تو کھاؤ لوگوں؛نتیجہ فکر: مولانا ظہیر الہ آبادی نجف اشرف