منگل 22 ستمبر 2026
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
    • احکام
    • حدیث
    • تقویم حوزه
    • عطر قرآن
    • علمی و ثقافتی
    • گوشۂ ادب
    • صدائے حوزہ
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
    • خواتین
    • اطفال
  • مقالات و مضامین
    • مذہبی
    • سیاسی
    • تجزیہ
  • ویڈیوز
  • گیلری
    • تصاویر
    • پوسٹر
filterToday News
  • آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کا انتقال حوزہ علمیہ اور اہل ایمان کے لیے بڑا نقصان ہے

    آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کا آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کی رحلت پر تعزیتی پیغام:

    علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کا انتقال حوزہ علمیہ اور اہل ایمان کے لیے بڑا نقصان ہے

    حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی نے آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی علمی و دینی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے انتقال…

    2026-09-21 23:45
  • مراجع تقلید اور علماء کرام کی آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی (رہ) کے گھر آمد، تعزیت پیش کی

    علماء و مراجعمراجع تقلید اور علماء کرام کی آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی (رہ) کے گھر آمد، تعزیت پیش کی

    حوزہ / آیت اللہ العظمیٰ سبحانی سمیت متعدد علماء و بزرگان، حوزوی و صوبائی حکام اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی (قدس سرہ) کے گھر پہنچ کر ان کے انتقال پر…

    2026-09-21 23:30
  • آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی علم، عمل اور تقویٰ میں بے نظیر تھے

    آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کا آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام:

    علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی علم، عمل اور تقویٰ میں بے نظیر تھے

    حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے جلیل القدر فقیہ حضرت آیت اللہ شبیری زنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

    2026-09-21 23:29
  • آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کا انتقال اہلِ ایمان کے لیے بہت بڑا سانحہ ہے

    آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی رحلت پر تعزیتی پیغام:

    علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کا انتقال اہلِ ایمان کے لیے بہت بڑا سانحہ ہے

    حوزہ / حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے حضرت آیت اللہ شبیری زنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: اس عالم ربانی کا فقدان، جنہوں نے اپنی بابرکت زندگی کے کئی سال معارف اہل بیت علیہم السلام…

    2026-09-21 23:28
  • آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی علمی کمالات و فضائل اور اخلاصِ عمل میں اپنے دور کی بہترین مثال تھے

    آیت اللہ العظمیٰ مظاہری:

    علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی علمی کمالات و فضائل اور اخلاصِ عمل میں اپنے دور کی بہترین مثال تھے

    حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مظاہری نے آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے انہیں علمی فضائل، وسعتِ علم، دقیق نظر، اعلیٰ اخلاق، صفائے نفس اور اخلاصِ عمل کے اعتبار سے اپنے…

    2026-09-21 23:07
  • آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کا آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

    علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کا آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

    حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی نے آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے اسے حوزہ ہائے علمیہ کے لیے بڑا نقصان قرار دیا۔

    2026-09-21 22:45
  • تصاویر/ آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانیؒ کی الوداعی مجلس عزا کا انعقاد

    گیلریتصاویر/ آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانیؒ کی الوداعی مجلس عزا کا انعقاد

    حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حاج سید موسیٰ شبیری زنجانیؒ کے جسدِ خاکی کی الوداعی مجلس آج عصر ان کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ آپ علم و فقاہت، اخلاق، تواضع و انکساری، تقویٰ اور پرہیزگاری کے بلند مقام پر فائز…

    2026-09-21 22:28
  • تصاویر/ حرم مطہر حضرت معصومہؑ کے خدام کی آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانیؒ کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

    گیلریتصاویر/ حرم مطہر حضرت معصومہؑ کے خدام کی آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانیؒ کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

    حوزہ/ حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے مشاور متولی، ثقافتی سربراہ، اعلیٰ انتظامی عہدیدار اور دیگر مدیران و خدام نے آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانیؒ کے گھر حاضری دے کر ان کے انتقال…

    2026-09-21 22:23
  • ویڈیو | آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانیؒ کے جسدِ خاکی کی آخری زیارت اور الوداعی مناظر

    ویڈیوزویڈیو | آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانیؒ کے جسدِ خاکی کی آخری زیارت اور الوداعی مناظر

    حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حاج سید موسیٰ شبیری زنجانیؒ کے جسدِ خاکی کی آخری زیارت اور الوداعی مراسم آج عصر ان کے دفتر میں منعقد ہوئی، جہاں علما، حوزہ علمیہ کی شخصیات اور عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

    2026-09-21 22:17
  • تصاویر/ آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی یادگار تصاویر

    گیلریتصاویر/ آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی یادگار تصاویر

    حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی مختلف ادوار سے متعلق یادگار تصاویر۔

    2026-09-21 22:07
  • تصاویر/ مراجع، علما اور حوزہ کی شخصیات کی آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے دفتر میں حاضری

    گیلریتصاویر/ مراجع، علما اور حوزہ کی شخصیات کی آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے دفتر میں حاضری

    حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر مراجع تقلید، علما اور حوزہ کی متعدد شخصیات نے ان کے دفتر میں حاضری دے کر تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا اور اس عظیم مرجع تقلید کو خراجِ عقیدت پیش…

    2026-09-21 22:03
  • آیت اللہ شبیری زنجانی کی رحلت پر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا اظہارِ تعزیت

    ہندوستانآیت اللہ شبیری زنجانی کی رحلت پر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کا اظہارِ تعزیت

    حوزہ/آیت اللہ العظمیٰ موسی شبیری زنجانی کی رحلت پر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

    2026-09-21 21:00
  • آیت الله شبیری زنجانی نے اپنی پوری زندگی علم و فقاہت، تقویٰ و ورع اور خدمتِ دین میں گزاری، مولانا سید رضی حیدر

    ہندوستانآیت الله شبیری زنجانی نے اپنی پوری زندگی علم و فقاہت، تقویٰ و ورع اور خدمتِ دین میں گزاری، مولانا سید رضی حیدر

    حوزہ/آیت الله العظمیٰ شبیری زنجانی کے سانحۂ ارتحال پر مولانا سید رضی پھندیڑوی نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آیت الله العظمیٰ شبیری زنجانی نے اپنی پوری زندگی علم و فقاہت، تقویٰ و ورع اور خدمتِ…

    2026-09-21 15:16
  • آیت الله زنجانی نے اپنی بابرکت زندگی فقہ و معارفِ اہل بیتؑ کی خدمت، علومِ دینیہ کی ترویج میں گزاری: امام جمعہ کریم پور کرناٹک

    ہندوستانآیت الله زنجانی نے اپنی بابرکت زندگی فقہ و معارفِ اہل بیتؑ کی خدمت، علومِ دینیہ کی ترویج میں گزاری: امام جمعہ کریم پور کرناٹک

    حوزہ/آیت الله العظمیٰ شبیری زنجانی کے سانحہ ارتحال پر امام جمعہ کریم پور کرناٹک مولانا سید وصی حیدر رضوی اعظمی نے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آیت الله زنجانی نے اپنی بابرکت زندگی فقہ و معارفِ…

    2026-09-21 15:15
  • آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی فقاہت کا وہ چراغ جو خاموشی سے روشن رہا

    مذہبیآیت اللہ العظمی شبیری زنجانی فقاہت کا وہ چراغ جو خاموشی سے روشن رہا

    حوزہ/ یوں شبیری زنجانی کی شخصیت کو سمجھنے کے لیے تین نسبتیں خاص اہمیت رکھتی ہیں: ایک حرمِ کریمہ اہل بیتؑ سے گہرا تعلق، دوسری والدِ بزرگوار آیت‌اللہ سید احمد زنجانیؒ کی علمی و اخلاقی میراث، اور…

    2026-09-21 14:02
  • آیت اللہ شبیری زنجانی کی رحلت پر آیت اللہ سیستانی تعزیتی پیغام

    علماء و مراجعآیت اللہ شبیری زنجانی کی رحلت پر آیت اللہ سیستانی تعزیتی پیغام

    حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی کی رحلت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کو فقیہ اہل بیتؑ، حوزہ علمیہ قم کا عظیم رکن اور عالم ربانی قرار دیا اور…

    2026-09-21 13:53
  • آیت الله العظمیٰ زنجانی کے سانحۂ ارتحال پر جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ کا اظہار تعزیت

    ہندوستانآیت الله العظمیٰ زنجانی کے سانحۂ ارتحال پر جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ کا اظہار تعزیت

    حوزہ/مرجع تقلید آیت الله العظمیٰ شبیری زنجانی کے سانحۂ ارتحال پر جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ کے صدر حجت الاسلام شیخ ناظر مہدی محمدی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حوزہ ہائے…

    2026-09-21 13:21
  • آیت اللہ زنجانی علمی متانت، دقتِ نظر، احتیاط، تواضع اور اخلاص کا ایک نمایاں نمونہ تھے: امام جمعہ سکردو

    پاکستانآیت اللہ زنجانی علمی متانت، دقتِ نظر، احتیاط، تواضع اور اخلاص کا ایک نمایاں نمونہ تھے: امام جمعہ سکردو

    حوزہ/آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے سانحۂ ارتحال پر امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے امام زمانہ علیہ السّلام اور مجتہدین کرام کی خدمت میں تعزیت…

    2026-09-21 13:21
  • آیت الله شبیری زنجانی کی رحلت، عظیم علمی فقدان: مولانا سید اشرف علی الغروی

    ہندوستانآیت الله شبیری زنجانی کی رحلت، عظیم علمی فقدان: مولانا سید اشرف علی الغروی

    حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید موسی شبیری زنجانی کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے ہندوستان میں نمائندے حجت الاسلام مولانا سید اشرف علی الغروی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے…

    2026-09-21 13:20
  • حوزۂ علمیہ امام ہادی اوڑی جموں و کشمیر کا  آیت اللہ شبیری زنجانی کی رحلت پر اظہار تعزیت

    ہندوستانحوزۂ علمیہ امام ہادی اوڑی جموں و کشمیر کا آیت اللہ شبیری زنجانی کی رحلت پر اظہار تعزیت

    حوزہ/ مدیر حوزۂ علمیہ امام ہادی، نورخواہ، اوڑی، جموں وکشمیر نے آیت الله العظمیٰ شبیری زنجانی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ زنجانی نے علم کی روشنی سے…

    2026-09-21 12:20
  • آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر حوزہ علمیہ نجف اشرف میں سوگ کا اعلان

    علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر حوزہ علمیہ نجف اشرف میں سوگ کا اعلان

    حوزہ/ حوزہ علمیہ نجف اشرف نے آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر سوگ کا اعلان کرتے ہوئے اپنے دروس تعطیل کردیئے۔

    2026-09-21 12:17
  • آیت اللہ شبیری زنجانی/مختصر سوانح حیات

    علماء و مراجعآیت اللہ شبیری زنجانی/مختصر سوانح حیات

    حوزه/آیت اللہ شبیری زنجانی نے 1359 یا 1360 ھ میں دینی تعلیم کا آغاز کیا۔ حوزہ کے سطوح کے دورس کو انہوں نے تین یا چار سال میں مکمل کیا۔ اس کے بعد وہ سید صدر الدین صدر کے درس میں شرکت کرنے لگے۔…

    2026-09-21 12:03
  • آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی علمی و دینی خدمات ناقابل فراموش ہیں: آیت اللہ اعرافی

    علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی علمی و دینی خدمات ناقابل فراموش ہیں: آیت اللہ اعرافی

    حوزہ/ حوزات علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عظیم استاد اور بلند پایہ مرجع تقلید نے اپنی…

    2026-09-21 12:02
  • آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی رحلت فرما گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون

    علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی رحلت فرما گئے

    حوزہ/ دفتر آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی نے بتایا کہ فقیہ اہل بیت (ع)، مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی انتقال کر گئے۔

    2026-09-21 00:57

فوری رسائی

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین خبریں
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • جہان
  • علماء و مراجع
  • مذہبی
  • انٹرویوز
  • خواتین و اطفال
  • مقالات و مضامین
  • ویڈیوز
  • گیلری

زبان انتخاب کریں

  • اردو
  • فارسی
  • English
  • Français
  • العربیة
  • हिन्दी
  • বাংলা
  • Türkçe
  • Русский
  • Azərbaycan
  • Kiswahili
  • Español
  • Italiano
  • Hausa
  • indonesia
  • 中文

سوشل میڈیا

اس ویب سائٹ کے جملہ حقوق حوزہ نیوز ایجنسی کے نام محفوظ ہیں

حوزہ نیوز ایجنسی کے مواد کو ماخذ کا نام ذکر کئے بغیر دوسری خبر رساں ایجنسیوں اور اخبارات میں شائع کرنا آزاد ہے

ur.hawzahnews.com. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom