وفات
-
حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر میں مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر میں بین الاقوامی دفتر شعبہ اردو کی جانب سے حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی شہادت کے موقع پر ایک پروقار مجلس عزا منعقد ہوئی، جس میں دنیا بھر سے زائرین اور مجاورین نے شرکت کی۔
-
ایران کی سب سے بافضیلت امامزادی، حضرت فاطمہ معصومہ (س)
حوزہ/ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی پھوپھی و امام موسی کاظم علیہ السلام کی سب سے بڑی اور سب سے ممتاز صاحبزادی تھیں۔ آپ کی آفاقی شخصیت، بے پناہ فضائل و کمالات کا مظھر تھی۔
-
قم المقدسہ میں حضرت معصومہ (س) کی وفات کے موقع پر پورا شہر سوگوار
حوزہ/ آج 10 ربیع الثانی کے موقع پر حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کی وفات کی یاد میں شہر قم سوگ میں ڈوبا ہوا ہے۔ شہر کے گلی کوچے سیاہ پوش ہیں اور فضاء میں غم و اندوہ کی کیفیت چھائی ہوئی ہے۔
-
وفاق المدارس کے نائب صدر کا مولانا سید باقر نقوی کی رحلت پر اظہارِ افسوس
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر حجت الاسلام مرید نقوی نے علامہ صفدر حسین نجفی کے بھائی مولانا سید باقر حسین نقوی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
خبر غم؛ آیت اللہ ضیاء الدین نجفی تہرانی رحلت فرما گئے
حوزہ/ مسجد و مدرسہ علمیہ نبی اکرم (ص) تہران کے متولی اور امام جماعت آیت اللہ ضیاء الدین نجفی تہرانی رحلت فرما گئے ہیں۔
-
مولانا کرامت حسین جعفری:
حضرت خدیجہ (س) نے ایک ایسی نسل عطا کی جو صاحبِ عصمت و تطہیر اور مصداق کوثر بنی
حوزه/ جناب خدیجہ سلام اللہ علیہا کائنات کی وہ پہلی باعظمت خاتون ہیں جو رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ کی پہلی زوجہ اور قرآن مجید کی رو سے جن کو سب سے پہلی ام المؤمنین ہونے کا شرف حاصل ہوا اور یہ وہ شرف تھا جو آپ کو مرسل اعظم سے نسبت کی بنا پر ملا۔
-
رہبرِ انقلابِ اسلامی کا آیت اللہ نمازی کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمٰی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں، مجلسِ خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ نمازی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تسلیت پیش کی ہے۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے محسن ملت کی المناک رحلت پر اظہارِ افسوس
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مجلسِ اعلیٰ کے رکن اور مدارسِ اہل بیت (ع) پاکستان کے سربراہ مفسر قرآن حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے تعزیت پیش کی ہے۔
-
رئیس المناظرین مولانا شیخ جواد حسین طاب ثراہ
حوزہ/ رئیس المناظرین، مولانا شیخ جواد حسین طاب ثراہ کی برسی کے موقع پر ان کی عظیم زندگی پر ایک مختصر سی رپورٹ پیش خدمت ہے۔
-
15 شوال، یوم وفات شاہ عبدالعظیم حسنی (ع)
حضرت عبدالعظیم حسنی (ع)عاشقان اہل بیت (ع) کے لئے معرفت کا بہترین نمونہ ہیں
حوزہ/ حضرت عبدالعظیم کا مزار ’’ری شہر ‘‘میں واقع ہے اور شیعوں کی عظیم زیارت گاہ ہے، بعض احادیث میں ان کی قبر کی زیارت کا ثواب امام حسین علیہ السلام کی قبر کی زیارت کے ثواب کے برابر ہے۔
-
سرنوشتِ کربلا کردارِ حضرت زینب ؑ کے بغیر ادھوری اور نامکمل ہے، ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی
حوزه/ایم ڈبلیو ایم خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا کہ کربلا کے مکتب ِجہاد، مقاومت اور شہادت کے سپہ سالار فرزندِ رسول ؐحضرت امام حسین ؑ ہیں تو محافظِ اہدافِ کربلا و خونِ شہداء اور جہادِ بیان کی سخنور و ظلم کے ایوانوں کو سرنگوں کرنے والی سپہ سالار شخصیت کا نام حضرت زینبِ کبری ؑہے۔
-
حجت الاسلام شیخ عبدالرحمن مقدسی شگری قضائے الہیٰ سے وفات پا گئے
حوزہ/ مرحوم اعلیٰ کردار بلند اخلاق خوش مزاج مخلص حلیم الطبع اور عالم باعمل تھے،آپ کی پوری زندگی حصول علوم آل محمد علیہم السلام اور تبلیغ و ترویج دین اسلام میں گزری ،صبر وتحمل قناعت اور سادہ زندگی گزارنے کے ساتھ مہمان نوازی اور خدمت خلق میں آپ بے مثال تھے۔
-
تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سربراہ کا مفتی رفیع عثمانی کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین حمید شہریاری نے ایک پیغام میں، دارالعلوم کراچی پاکستان کے سربراہ مفتی رفیع عثمانی کی وفات پر تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔
-
جامعۃ الزہراء (س) کی استاد محترمہ خواہر رقیہ درویشی کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو:
حضرت معصومہ (س) مکتبِ امام موسیٰ کاظم اور امام علی رضا سے تربیت یافتہ ایک عظیم خاتون تھیں
حوزہ/ جامعۃ الزہراء(س) کی معلمہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا حیات طیبہ کی مالک تھیں، کہا کہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی زندگی آئمہ اطہار علیہم السلام کی زندگی کا نچوڑ تھی۔ آپ نے اپنے عظیم والد اور بھائی کے مکتب سے پرورش پائی۔
-
ایمان ابوطالبؑ بزبان ابوطالبؑ
حوزہ/ جناب ابوطالب کی جانب سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حمایت اور آپ کے دفاع کا وہ موقع ہے جب قریش نے اللہ کے رسول پر اوجهڑی اور دیگر گندی چیزیں پھیکیں آپ نے اس موقعہ پر سب کفار کو جمع کیا اور ان کی داڑھیوں کو پکڑ کر انہیں خون آلود کر دیا۔
-
حضرت ام البنین (س) کی حیات طیبہ پہ ایک نظر.....
حوزہ/ یہ نامور و نیک خاتون فضل وعفت،پاکدامنی ،تقوی اخلاق عالیہ کی صفات کے لحاظ سے ممتاز حیثیت کی مالک تھیں، ام البنین کی دوسری بلند صفات میں سے ان کی فصاحت و بلاغت کی صفت ہے جو ان کے خوبصورت اور لافانی اشعار میں ظاہر ہوئی ہے۔ ان کے لافانی اشعار، جن کی عربوں کے بڑے ادبیوں اور شاعروں نے تجلیل کی ہے۔
-
سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا تعزیتی پیغام:
آیت االلہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم کی وفات عالم اسلام کا بڑا نقصان ہے
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمہ جامعۃ المنتظر لاہور،آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہاکہ حضرت آیت اللہ العظمی السید محمد سعید الحکیم کی بہت سی تصانیف علمی حلقوں میں خصوصی توجہ کا مرکز ہے وہ اتحاد و حدت کے زبردست داعی تھے۔
-
علامہ شیخ سحر بلتسانی کی وفات سے پوری قوم علم و ادب کے چراغ سے محروم ہوگئی، علامہ سید ظفر نقوی
حوزہ/ مدیر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم نے کہا کہ میری گزارش ہے کہ بلتستان کے علماء اور عوام شاعر چہار زبان مرحوم شیخ سحر کی علمی و ادبی خدمات کو ہمیشہ یاد اور زندہ رکھیں ۔
-
علامہ عون نقوی کی وفات ایک قومی نقصان، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مرحوم سید محمد عون نقوی کی وفات ایک ایک قومی نقصان ہے ایسے خدمت گذار عالم صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں دونوں عالمدین بھائیوں نے ہمیشہ مکتب اھلبیت کی خدمت کی۔
-
شاعر اہلبیتؑ رضا سرسوی عصر حاضر کے فرزدق تھے، مولانا سید نقی حسین جعفری
حوزہ/ صدر مجلس علماء راجستھان قم ایران نے کہا کہ گر کسی شاعر میں انداز میثمی اور جذبہ فرزدقی دیکھنے کو ملتا تھا وہ تھے شاعر اہلبیت جناب رضاسرسوی مرحوم اعلی اللہ مقامہ۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان کا حجۃ الاسلام شیخ نوروز کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم نے حوزہ علمیہ پاکستان میں تشنگان علوم آل محمد کی بہترین انداز میں علمی و اخلاقی حوالے سے تربیت کی جو ان کے باقیات و صالحات کے شمارکے ساتھ ترویج دین و مذہب کا باعث بنے گی۔
-
مولانا سید مشیر حسین کی وفات اہل سرسی کیلئے بڑا خسارہ ہے، مولانا سید آفاق عالم زیدی سرسوی
حوزہ/ مولانا مرحوم کی وفات ملت اسلامیہ کیلئے خصوص اہل سرسی کیلئے بڑا خسارہ ہے لیکن قصا و قدر کے فیصلہ پر صبر و شکیب کے علاوہ چارہ کار نہیں۔
-
اناللہ وانا الیہ راجعون
انتقال پرملال، حجۃ الاسلام قاری ظفر حسین حیدری نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا قاری ظفر حسین حیدری آف ہتھیجی تحصیل احمد پور شرقیہ ضلع بھاولپور کا انتقال ہو گیا ہے۔
-
انجمن پاک حیدری ایسوسی ایشن فرینکفرٹ کا آیت اللہ مصباح یزدیؒ کی وفات پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ ولایت مطلقہ فقیہ اور اس کے دفاع میں آپکی تحریریں اور کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
-
آیت مصباح یزدی کی وفات، عالم اسلام کی ایک عظیم اور برجستہ علمی شخصیت سے آج اسلامی دنیا محروم ہوگئی، مولانا سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ آپ کا سانحہ ارتحال امت مسلمہ کیلئے ایک قابل اور مدبر علمی شخصیت کے کھو جانے پر ناقابل تلافی علمی نقصان ہے اور یہ ایک ایسا نقصان ہے جو تاقیامت یہ نقصان اور یہ اور خلا کسی چیز سے پر نہ ہوگا۔
-
آیۃ اللہ مصباح یزدی ؒ کی وفات، صنف روحانیت ایک عظیم عالم مجاہد سے محروم ہو گئی، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی کا کہنا تھا آج صنف روحانیت ایک عظیم عالم مجاہد سے محروم ہو گئی ہے،آیت اللہ یزدی کی وفات سے ایک خلا پیداء ہوا جو پورا نہیں ہوگا۔
-
حجۃ الاسلام سندرالوی کا تعزیتی پیغام:
آیت اللہ مجاہد محمد تقی مصباح یزدی کی وفات سے حوزات علمیہ ایک ماہر استاد اور عظیم فلسفی سے محروم ہوگئے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی، امام جمعہ نیو یارک و مدیر حوزہ علمیہ، امریکہ نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں آیت اللہ شیخ تقی مصباح یزدی کی رحلت کو ایک عظیم نقصان قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ مرحوم کا اخلاص اور رہبر معظم سے عقیدت فقید المثال تھی۔
-
جامعہ المصطفی العالمیہ نمایندگی پاکستان کا آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ سابق چیف جسٹس اور جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ شیخ محمد یزدی کی وفات نظام مقدس جمہوری اسلامی اور حوزات علمیہ کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے ۔مختلف شعبوں میں مرحوم نے گرانقدر اور ناقابل فراموش خدمات سر انجام دیں۔
-
علامہ رمضان توقیر کی زوجہ کی وفات پر مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم کی جانب سے تسلیت
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید ظفر علی نقوی نے اسلامی تحریک کے نائب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین علماہ رمضان توقیر کی زوجہ کی وفات ان کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہوئے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
مولانا ڈاکٹر کلب صادق نقوی کی وفات پورے انسانیت کیلئے ایک نا قابل تلافی فقدان ہے، مطہری ایجوکیشنل سوسائٹی کرگل
حوزہ/ مطہری ایجوکیشنل سوسائٹی (آئی کے ایم ٹی) کرگل اس مصیبت کے اس موقعے پر امام زمانہ عج، مقام معظّم رہبری و مراجع عظام اور بالخصوص اُنکے لواحقین کے خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔