-
تصاویر/ پاکستان میں مسیحی برادری کی خوشیوں میں شیعہ علماء بھی شریک
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری نے حیدرآباد سندھ پاکستان میں مسیحی برادری کی مرکزی عبادت گاہ چرچ میں مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہوکر کیک کاٹنے کی پُر رونق محفل میں شرکت کیا۔
-
تصاویر/ کرگل میں جشن عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب (س) کی تصویری جھلکیاں
حوزہ/ انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل, لداخ ہندوستان کے زیر اہتمام عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب (س) کی ولادت پر جشن میلاد کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں آیت اللہ محمد یزدی کی نماز جنازہ و تدفین
حوزہ/ آیت اللہ یزدی کو آج ایرانی اعلی حکام، دینی مدارس کے سربراہ، مجتہدی، مراجع کرام، علماء و طلاب اور ہزاروں چاہنے والوں کی موجودگی میں جوار حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا قم میں سپردخاک کیا گیا۔
-
تصاویر/ مغربی افریقہ میں تیجانی مسلمانوں کا سالانہ اجتماع
حوزہ/ مغربی افریقہ کے تیجانی مسلمانوں کا سالانہ اجتماع ہر سال کی طرح امسال بھی اپنے ممتاز علماء کرام اور پیروکاروں کی نموجودگی میں منعقد ہوا۔
-
تصاویر/ ایران کے علماء و طلاب کا کورونا کے ایام میں بھی خون کا عطیہ کرنے کا سلسلہ جاری
حوزہ/ کورونا وائرس خون کے ذریعہ منتقل نہیں ہوتا ، ایران میں خون کے ذخائر میں کمی کے پیش نظر کورونا کے ایام میں بھی ایرانی علماء و طلاب بھی خون عطیہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تصاویر/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان کا 44واں سالانہ ڈویژنل کنونشن کی تصویری جھلکیاں
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کا 44واں سالانہ ڈویژنل کنونشن بعنوان "حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس" جسمیں ثقلین ظفر نۓ صدر منتخب۔
-
تصاویر/ ایران کے معروف سائنسداں کی نماز جنازہ و تدفین
حوزہ/ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے نامور جوہری سائنسدان اور وزارت دفاع کے شعبہ تحقیقات و جدید کاری کے سربراہ ڈاکٹر محسن فخری زادے کو پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
-
تصاویر/ کراچی میں منعقد یکجہتی فلسطین کانفرنس کی تصویری جھلکیاں
حوزہ/ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور جماعت اسلامی کراچی کے تحت یکجہتی فلسطین کانفرنس کا کراچی میں انعقاد۔
-
تصاویر/ کراچی میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کی علامتی بھوک ہڑتال
حوزہ/ مزار قائد کے سامنے بھوک ہڑتال کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ متعدد شیعہ افراد تاحال جبری طور پہ لاپتہ ہیں، تمام شیعہ لاپتہ افراد کو منظرعام پر لایا جائے اور اگر ان پر الزام ہیں تو عدالتوں میں پیش کرکے مقدمے چلائے جائیں اور بے گناہوں کو رہا کیا جائے۔
-
عکس نوشتہ/اپنے بچوں کو حکم دو کہ وہ اپنے ہاتھوں سے صدقہ دیں
حوزہ/اپنے بچوں کو حکم دو کہ وہ اپنے ہاتھوں سے صدقہ دیں ،چاہے ایک روٹی کا ٹکڑا یا ایک مٹھی کوئی دوسری چیز ہی کیوں نہ ہو؛کیونکہ ہر وہ چیز جو راہ خدا میں دی جائے چاہے وہ کتنی بھی کم کیوں نہ ہو، اگر پاک نیت سے دی جائے تو بہت ہے۔