-
تصاویر/ بین الحرمین کربلائے معلٰی میں عظیم الشان جشن صبر و وفا کا انعقاد
تصاویر/حسب سابق امسال بھی جشنِ صبر و وفا اپنی دیرینہ روایات کے ساتھ بین الحرمین میں منعقد ہوا، جس ہندوستان اور پاکستان سے آئے ہوئے مشہور و معروف شعراء کرام نے نذرانہ عقیدت پیش کیا، جبکہ زائرین اور مؤمنین کی کثیر تعداد شریک تھی۔
-
روزانہ کی خبریں تصاویر کے آئینے میں
حوزہ/ روزانہ کی خبریں تصاویر کے آئینے میں۔
-
تصاویر/ کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے تحت انقلابِ اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلی کا انعقاد
تصاویر/ کرگل ہندوستان؛ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے انقلابِ اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلی برآمد ہوئی، جس میں ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ انقلاب اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ پر انجمنِ شرعی شیعیان جموں و کشمیر کی جانب سے پُروقار تقریب
تصاویر/ انقلاب اسلامی ایران کے 45 ویں سالگرہ کے موقع پر جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم کے محبوب ملت ہال میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شیعہ سنی علمائے کرام اور ذاکرین حضرات نے کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں عمامہ پوشی کی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ عید بعثت کے موقع پر قم المقدسہ میں آیات عظام فاضل لنکرانی، نوری ہمدانی، جوادی آملی، مکارم شیرازی کی موجودگی میں تقریب عمامہ پوشی کا انعقاد ہوا۔
-
تصاویر/ جامعہ امام جعفر صادق (ع) جونپور میں عید بعثت النبی (ص)کے موقع پر عظیم الشان جشن
تصاویر/ ہندوستان کے شہر جونپور صدر امام باڑہ بیگم گنج مدرسہ امام جعفر صادق علیہ السلام میں بروز ۷فروری کو بعد نماز مغربین، بمانسبت عید مبعث، معراج النبیﷺ پر جشن اور مقابلۂ قرائت قران، مقالہ نویسی اور تقریر کا انعقاد ہوا۔
-
تصاویر/ یوم شہادت امام موسیٰ کاظم ؑ کی مناسبت سے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں مجلسِ عزاء کا اہتمام
تصاویر/ سلسلہ امامت کی ساتویں کڑی حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام مرکزی امام باڑہ بڈگام میں ایک پروقار مجلس عزاء کا انعقاد ہوا، جس میں وادی بھر سے ہزاروں مؤمنین نے شرکت کر کے امام مظلوم سے عقیدت کا اظہار کیا۔
-
تصاویر/ اسپین میں غزہ کی حمایت میں مظاہرے
حوزہ/ اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے شہریوں نے مظاہرے کا اہتمام کرتے ہوئے غزہ کی حمایت کی اور جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
تصاویر/ حوزہ علمیہ قم میں یوم جمہوریہ ہند کا سالانہ اجتماع
حوزہ/ قم المقدس میں موجود ہندوستانی طلاب کی مختلف انجمنوں کے باہمی اتحاد و انتظام سے ۲۶ جنوری پر ایک عظیم سالانہ اجتماع کا انعقاد کیا۔
-
تصاویر/ ۱۳ رجب کے پرمسرت موقع پر آیات عظام اور مراجع کرام کے ہاتھوں طلاب کی عمامہ گذاری
حوزہ/۱۳ رجب روز ولادت امام علی علیہ السلام کے موقع پر آیت اللہ فاضل لنکرانی، آیت اللہ جوادی آملی، آیت اللہ نوری ہمدانی اور آیت اللہ شبیری زنجانی کے دست مبارک سے طلاب کی عمامہ گذاری کی گئی۔