22 اکتوبر 2021 - 17:16
News ID:
373582
حوزہ/ علامہ محمد افضل حیدری نے دیگر علماء کے ہمراہ ماڈل ٹاون میں سی بلاک سے برآمد ہونیوالے عید میلادالنبی (ص) کے جلوس کا ایچ بلاک بس اسٹاپ پر استقبال کیا۔ سید کلیم الرحمن ترمذی عرف گوگی شاہ کی قیادت میں شرکائے جلوس کو پھولوں کے ہار پہنائے۔
آپ کا تبصرہ