تصاویر/ جین پور اعظم گڑھ میں گستاخ رسول وسیم کے خلاف زبردست احتجاج و ایف آئی آر درج

حوزہ/ ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے قصبہ،کوتوالی جین پور ،تحصیل سگڑی ،ضلع آعظم گڑہ میں آج جناب سید محمد مہدی معروف نہال سماجی کارکن کی رہنمائی میں سنی شیعہ نے ملکر وسیم ملعون کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا اور احتجاج بعد ملعون کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .