حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے تنظیم کے منتخب کارکنان کیلئے تجوید القرآن ورکشاپ بتاریخ 28، 29، 30 ،31 دسمبر 2021ء اور 01 جنوری 2022ء کو بمقام تلہار سٹی ضلع بدین میں زیر صدارت مرکزی صدر برادر حسن علی سجادی کے انعقاد کیا گیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha