-
تصاویر/ اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے "خمسہ قرآن و علی علیہ السلام" کا انعقاد
حوزہ/ اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے ماہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں 19 رمضاں سے 23 رمضاں تک سندھ بھر کے تمام یونٹس میں (خمسہ قرآن و علی علیہ السلام) منایا جا رہا ہے۔
-
تصاویر/ امام حسن مجتبیٰ (ع) کی ولادت با سعادت پر نائیجیریا میں جشن کا انعقاد
حوزہ/ میلاد با سعادت کریم اہل بیت امام حسن مجتبی(ع) مراسم جشن و سرور نیجریہ کے کادونا ایالت میں منعقد کیا گیا۔
-
شب قدر کے اعمال
حوزہ/ماہ رمضان المبارک کے شب قدر کے اعمال
-
تصاویر/ شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے ملتان میں احتجاجی دھرنا
حوزہ/ جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے زیراہتمام لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دھرنا دوسرے روز میں داخل ہوگیا۔ ملتان میں چوک کمہاراں والا پر احتجاجی دھرنے میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ دھرنے کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اُٹھا رکھے تھے، جن پر لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ دھرنے کی قیادت مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار نقوی، ڈویژنل صدر آئی ایس او ملتان ثقلین ظفر، علامہ قاضی نادر علوی، علامہ غلام مصطفیٰ انصاری، مولانا وسیم عباس معصومی، مولانا جعفر انصاری، انجینئر سخاوت علی اور دیگر نے کی۔