27 نومبر 2019 - 13:59
News ID:
359135
ہفتہ بسیج کی مناسبت سے آج صبح عوامی رضاکار فورس( بسیج )اور بسیجی کمانڈر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای سے ملاقات. واضح رہے کہ ایرانی تاریخ 5 آذرعوامی رضا کار فورس( بسیج )کا یوم تاسیس ہے اور ایران میں اس تاریخ سے لے کر ایک ہفتے تک ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے۔
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
تصاویر/ ایران کے شہر آران و بیدگل میں بسیجیوں کا اجتماع
حوزہ/ آران و بیدگل کے 10 ہزار بسیجیوں کا اجتماع "ہفتۂ بسیج" کی مناسبت سے منعقد ہوا، جس میں امام جمعہ، ڈپٹی کمشنر، اور عسکری و انتظامی کمانڈرز نے شرکت…
-
-
آپ کا تبصرہ