تصاویر/ منہاج الحسینؑ لاہور میں رحمت العالمین (ص) کانفرنس

حوزہ/ لاہور میں ادارہ منہاج الحسینؑ میں رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ یہ اپنے نبئ رحمت (ص) سے وفا کی تجدید کے دن ہیں، یہ دن مناتے ہوئے ہم دشمنوں کو بتاتے ہیں کہ کوئی ہمیں اپنے نبی (ص) کے درِ پاک سے جدا نہیں کر سکتا، ہمارے نبی (ص) کی ناموس کیخلاف نامناسب حرکات کرنیوالے سن لیں کہ ہمیں اپنے نبی (ص) کے درِ پاک سے کوئی ہٹا نہیں سکتا، پوری کائنات میں ہمارے نبی (ص) کے سوا کوئی اور رول ماڈل نہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .