11 دسمبر 2021 - 15:52
News ID:
375187
حوزہ/ جامعۃ الکوثر کے زیر اہتمام 6 دسمبر 2021 کی صبح سے آغاز ہونے والے سہ روزہ تربیتی ورکشاپ بعنوان "نوجوان خطباء کرام" کی اختتامی تقریب مورخہ 8 دسمبر 2021 کو سہ پہر 2 بجے المصطفی آڈیٹوریم الکوثر میں منعقد ہوئی۔
آپ کا تبصرہ