تصاویر/ جامعہ الکوثر اسلام آباد میں سہ روزہ تربیتی ورکشاپ برائے "نوجوان خطباء کرام " کی اختتامی تقریب

حوزہ/ جامعۃ الکوثر کے زیر اہتمام 6 دسمبر 2021 کی صبح سے آغاز ہونے والے سہ روزہ تربیتی ورکشاپ بعنوان "نوجوان خطباء کرام" کی اختتامی تقریب مورخہ 8 دسمبر 2021 کو سہ پہر 2 بجے المصطفی آڈیٹوریم الکوثر میں منعقد ہوئی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .