۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024

آیۃ اللہ سید نجم الحسن رضوی لکھنوی طاب ثراہ              

کل اخبار: 1
  • ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | آیۃ اللہ سید نجم الحسن رضوی لکھنوی طاب ثراہ                  

    قسط ۲

    ویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | آیۃ اللہ سید نجم الحسن رضوی لکھنوی طاب ثراہ                  

    حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، مرکزبین الملل میکروفیلم نور سینٹر دہلی ھند: آیت الله سید نجم الحسن رضوی لکھنوی: آیت الله نجم الحسن رضوی، سنہ 1279 ہجری میں امروہہ کی سرزمین پر پیدا ہوئے، آپ کے والد کا نام "مولانا سید اکبر حسین رضوی عبرؔت امروہوی" تھا۔ موصوف کی والدہ پھندیڑی کے ایک دیندار گھرانہ سے تعلق رکھتی تھیں۔ نجم الحسن صاحب کے مشہور القاب نجم الملت، شمس العلماء اور حکیم العلماء ہیں۔ نجم الملت نے عراق و ایران کے جید آیات عظام سے اجتہاد کے اجازے حاصل کئے اور آپ نے عراق و ایران کے آیات عظام کو اجازے مرحمت فرمائے۔ شمس العلماء جامعہ ناظمیہ کے پرنسپل تھے اور آپ نے مدرسۃ الواعظین لکھنؤ کی بنیاد رکھی۔ حکیم العلماء نے 17/صفر سنہ 1357ہجری میں جہان فانی سے جہان باقی کی جانب کوچ کیا۔