۲۲ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۳ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 11, 2024
روز مباہلہ، دین خدا کی صداقت و حقانیت
کل اخبار: 1
-
روز مباہلہ، دین خدا کی صداقت و حقانیت کو ثابت کرنے کیلئے میدان عمل میں آنے کا دن ہے۔ قائد ملت جعفریہ
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ”عیدمباہلہ“ کی مناسبت سے اسلامیان عالم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن خاصان خدا کی طرف سے دین خدا کی صداقت و حقانیت کو ثابت کرنے کے لئے میدان عمل میں آنے کا دن ہے جس کی وجہ سے دین حق سے انکار کرنے والوں کو ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔