۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 10, 2024
سید العلماء سید محمد ابراہیم فردوس مکاں (رح)
کل اخبار: 2
-
اذان میں ولایت علی ؑفردوس مکاں کی کوشش کا نتیجہ: مولانا شفیق عابدی
حوزہ/ آج بر صغیر پر خاندان اجتھاد کی محنت کا نتیجہ ہے کہ ہزاروں مدارس اور لاکھوں طالب علم تعلیم آل محمدؑ حا صل کرنے میں مشغول ہیں ۔ تقریباً ڈھائی سو سال قبل غفران مآبؒ کے ذریعہ ترویج ولایت اور عزاداری امام حسینؑ کی جو بنیاد رکھی گئی تھی الحمداللہ آج بر صغیر میں شیعت پروان چڑھ رہی ہے ۔
-
ہندوستانی شیعی دنیا کی تاریخ ساز علمی شخصیت سید العلماء سید محمد ابراہیم فردوس مکاں (رح) کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ موصوف کی ایصال ثواب کے لئے مجلسِ حضرتِ سید الشہداءؑ کا انعقاد12؍جنوری2024؍10بجے صبح حسینیۂ جنت مآب مولانا علی نقی روڈ،اکبری گیٹ،چوک،لکھنؤ ، عقب مسجد تحسین علی خاں میں کیا گیا ہے۔مجلس کو حجۃ الاسلام سید شفیق حسین عابدی صاحب خطاب فرمائیں گے ۔