۴ تیر ۱۴۰۳ |۱۷ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 24, 2024

شہید سید ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر

کل اخبار: 1
  • شہید سید ابراہیم رئیسی کی شخصیت پر ایک طائرانہ نظر

    شہید سید ابراہیم رئیسی کی شخصیت پر ایک طائرانہ نظر

    حوزہ/ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ایک پرکشش شخصیت کے مالک تھے، وہ اپنے عالی اخلاق، تواضع و مہر و محبت سے فوراً دوسروں کے دلوں میں جگہ بنا لیتے تھے۔ مشکل ترین حالات میں  قاطعیت کے ساتھ ٹھوس فیصلے اور اقدامات کی صلاحیت ان خاصا تھا۔ ان کی علمی وفکری سطح بہت بلند تھی اور وہ قانون و معیشت و سیاست کے امور کے ماہر تھے۔ ان کے پاس عملی زندگی اور تجربات کا بھی ذخیرہ تھا۔