۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024

غربت

کل اخبار: 5
  • پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان

    پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان

    حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بیچنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، جس کے خلاف ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے ساتھ کھیلا جارہا ہے، جو کہ غداری کے مترادف ہے۔

  • غریبی سے نمٹنے کے لئے اسلام کا راہ حل

    صوبہ ہمدان کے امام جمعہ نے بتایا:

    غریبی سے نمٹنے کے لئے اسلام کا راہ حل

    حوزہ/ روایات میں ایسے قوانین تجویز کیے گئے ہیں کہ اگر معاشرہ ان پر عمل کرنے کی کوشش کرے تو غربت کا خاتمہ ہو جائے گا، سورہ حج کی آیات کے مطابق اسلام میں مالی فرائض کی ادائیگی جیسے کہ زکوٰۃ اور خمس وغیرہ ایک ایسا فریضہ ہے جسے اسلام نے معاشی عدل و انصاف اور غربت سے نمٹنے کا ایک بہترین طریقہ قرار دیتا ہے۔

  • ملک ہندوستان؛ ہم نے ان پچھتر سالوں میں کیا کھویا کیا پایا ؟...مولانا سید نجیب الحسن زیدی

    ملک ہندوستان؛ ہم نے ان پچھتر سالوں میں کیا کھویا کیا پایا ؟...مولانا سید نجیب الحسن زیدی

    حوزہ/ موجودہ انتخابات ہم سبھی کے لئے بہت حساس ہیں، لیکن جو چیز اہم ہے وہ یہ کہ ان انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کو استعمال کرنے کے ساتھ ہمیں سوچنا ہوگا کہ ابھی چند ہی دنوں قبل ہم نے ۲۶ جنوری کو ملک کے بنیادی آئین کے نفاذ کا جشن منایا اس پچھترویں سالگرہ میں ہم کہاں پر ہیں ؟   تاکے اپنے ووٹ کا ہم صحیح استعمال کر سکیں ،اور ان لوگوں کو کامیاب کریں جو ہمیں ۷۵ سال سے آگے لیکر جائیں پیچھے نہ لے جائیں ۔

  • گلگت بلتستان پر مسلط ثقافتی یلغار اور این جی اوز

    گلگت بلتستان پر مسلط ثقافتی یلغار اور این جی اوز

    حوزہ/ کسی بھی قوم کی پہچان اور اس کا تشخص ان کا تمدن اور ثقافت ہوا کرتی ہے،اگر کوٸی قوم زندہ ہے تو اس کی ثقافت اور تمدن کی وجہ سے ہے اگر کوئی اپنے تمدن اور ثقافت کو بھول جائے تو اس کا چہرہ مسخ ہوجائے گا لہذا زندہ قومیں ہمیشہ اپنی ثقافت اور تمدن کو زندہ رکھتی ہیں۔

  • معاشرتی برائیوں اور جرائم میں غربت اور جہالت کا کردار

    معاشرتی برائیوں اور جرائم میں غربت اور جہالت کا کردار

    حوزہ/ پاکستان میں اکثریت مسلمانوں کی بستی ہے جبکہ ہر دوسرے گھر میں ایک مولوی، حاجی، قاری یا شیخ، زوار اور سید پایا جاتا ہے لیکن معاشرتی برائی اور استحصال ہے کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں۔ جمعۃ المبارک کے دن اور رمضان المبارک کے مہینے میں قدم قدم پر موجود مساجد مسلمانوں سے بھری رہتی ہیں۔ آخر کیا وجہ ہے کہ ان سب کوششوں کے باوجود ہمارا معاشرہ دن بدن زوال کی جانب بڑھ رہا ہے؟۔