۱۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۸ شوال ۱۴۴۵ | May 7, 2024

ماہ رمضان المبارک کے انیسویں دن کی دعا

کل اخبار: 1
  • ماہ رمضان المبارک کے انیسویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    ماہ رمضان المبارک کے انیسویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    حوزہ/منتخب پیغام:️خدا کی بندگی کے راستے میں واجبات و مستحبات الهی کے علاوہ بہت سے ایسے کام ہیں جنہیں انجام دینا بہت ضروری ہےلیکن شیطانی وسوسے،کوتاہی ایسی چیزیں ہیں جو اچھے کاموں کو انجام دینے نہیں دیتے اس لیے ہردم خدا سے مدد طلب کرتے رہنا چاہیئے۔رسول گرامیﷺ فرماتے ہیں: «چاہے جو بھی تمہاری ضرورت ہو چاہے جوتے کے بَند ہی کیوں نہ باندھنا ہو؛اپنے ہاتھوں کو خدا کی بارگاہ میں پھَیلاؤ؛کیونکہ جب تک وہ نہ چاہے کوئی بھی کام آسان نہیں ہوسکتا۔»