۱۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۹ شوال ۱۴۴۵ | May 8, 2024

ماہ رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی دعا

کل اخبار: 1
  • ماہ رمضان المبارک کے تیسویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    ماہ رمضان المبارک کے تیسویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    حوزہ/منتخب پیغام:ہمارے اعضاء و جوارح میں سے ہر ایک، خود اپنے لیے ایک منزلت و مقام اور کچھ حقوق رکھتے ہیں کہ جنکے بارے میں تقوے کی رعایت بہت ہی ضروری ہے، قرآن نے تقوا کو دل سے منسوب کیاہے: «ذَلِكَ وَ مَن يُعَظِّمْ شَعائِرَ اللَّهِ فَإِنَّها مِن تَقْوَى الْقُلُوبِ؛ یہ ہے حقیقت حال! اور جو کوئی شعائر اللہ کی تعظیم کرے تو یہ دلوں کے تقویٰ سے ہے۔»اگر ہم چاہتے ہیں کہ تقوا اختیار کریں تو سب سے پہلے دل کو متقی بنانا ہوگاتاکہ اسکے ذریعہ سے جسم بھی پرہیزگار ہوجائے۔