۱۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۸ شوال ۱۴۴۵ | May 7, 2024

ماہ رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا

کل اخبار: 2
  • ماہ رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    ماہ رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    حوزہ/منتخب پیغام:ایک با ایمان ️انسان مختلف موارد میں خدا پر توکل کرتا ہےاور اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ خدا اسکی اچھائی اور بھلائی کا ہی خواہاں ہے: «وَ عَلَی اللهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمؤمِنونَ؛ اور اسی پر ایمان والوں کو بھروسہ کرنا چاہئے!» خدا پر توکل کا نتیجہ: «وَ مَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَی اللهِ فَهُوَ حَسْبَهُ ؛اور جو خدا پر بھروسہ کرے گا خدا اس کے لئے کافی ہے۔»

  • رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا

    رمضان المبارک کے دسویں دن کی دعا

    حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں تجھ پر توکل اور بھروسا کرنے والوں کے زمرے میں قرار دے، اور اس میں مجھے اپنے ہاں کامیابی اور فلاح عطا فرما۔