۱۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۸ شوال ۱۴۴۵ | May 7, 2024

ماہ رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا

کل اخبار: 1
  • ماہ رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا/دعائیہ فقرات کی مختصر تشریح +آڈیو

    ماہ رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا/دعائیہ فقرات کی مختصر تشریح +آڈیو

    حوزہ/منتخب پیغام:خدا کے غیظ و غضب سے دور رہنے کے لیےان چیزوں کا پہچان لینا نہایت ضروری ہے کہ جواس مسئلہ کا سبب بنتے ہیں۔ حضرت علیؑفرماتے ہیں: پانچ چیزیں خدا کے غیظ و غضب کا سبب ہیں: 1- والدین کو تکلیف پہنچانا،2-قطع صلۂ رحم 3- اول وقت نماز میں تأخیر ،4-خدا کے حقوق کی عدم ادائیگی (جیسے: زکات و خمس) 5-رَدِّ مأمول (کسی ایسے کو مایوس اور ناامید کردینا جس نے آپ سے امید باندھ رکھی ہو)۔