۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024

ماہ رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

کل اخبار: 2
  • ماہ رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    ماہ رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    حوزہ/ منتخب پیغام:️خدائے متعال دو رحمت کا مالک ہے: 1-  عام اور مطلق رحمت ؛کہ جو بہت وسیع ہےاور تمام موجودات کو اپنے دائرۂ اختیار میں سمیٹے ہےچاہے مؤمن ہو یا کافر،اچھا ہو یا برا «وَ رَحْمَتی وَسِعَتْ کُلَّ شَیْءٍ؛ اور میری رحمت (کا یہ حال ہے کہ وہ) ہر چیز کو گھیرے ہوئے ہے [6]» «رَبَّنَا وَسِعْتَ کُلَّ شَیْءٍ رَّحْمَةً وَ عِلْماً؛اے ہمارے پروردگار تو اپنی رحمت اور اپنے علم سے ہر چیز کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔» اس بیکراں رحمت کے بالمقابل کسی طرح کا کوئی غیظ و غضب نہیں ہے۔

  • رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

    رمضان المبارک کے نویں دن کی دعا

    حوزہ/ اے معبود! میرے لئے اس مہینے میں، اپنی وسیع رحمت میں سے، ایک حصہ قرار دے، اور اس کے دوران اپنے تابندہ برہانوں سے میری راہنمائی فرما۔