۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۲ شوال ۱۴۴۵ | May 1, 2024

ماہ رمضان المبارک کے چھبیسویں دن کی دعا

کل اخبار: 1
  • ماہ رمضان المبارک کے چھبیسویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    ماہ رمضان المبارک کے چھبیسویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    حوزہ/منتخب پیغام:خدا کی اہم ترین صفت میں سے ایک اسکا ستّار العیوب ہونا ہے کہ اگر یہ نہ ہو تو ہر انسان ذلیل و رسوا ہوجائے۔ایسا کون سا کام ہم انجام دیں کہ خدا ہمارے عیوب کو پوشیدہ رکھے؟ ایک شخص رسول‌ خداﷺسے کہتا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ خدا میرے عیوب کی پردہ پوشی کرےآپﷺنے فرمایا: «اپنے بھائیوں کے عیوب کو پوشیدہ رکھ تاکہ خدا بھی تیرے عیوب کو پوشیدہ رکھے۔»