۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024

ماہ رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

کل اخبار: 2
  • ماہ رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    ماہ رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو

    حوزہ/منتخب پیغام:️ہر ایک گناه اپنے آپ میں خدا کے غضب اور اسکے عذاب کا باعث ہے؛ امام كاظمؑ فرماتے ہیں: «هر شب و روز خدا کی جانب سے ایک  ملک ندا دیتا ہے، اے خدا کے بندو! خدا کی نافرمانی سے  بازآجاؤ کہ اگر چَرنے والےحیوانات اور دودھ پینے والے بچوں اور پشت خمیدہ بوڑھوں کا خیال نہ ہوتا تو تم پر اس قدر دردناک عذاب نازل کیا جاتا کہ جس میں پِس کر  بُھونسا بن جاتے۔

  • رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

    رمضان المبارک کے چھٹے دن کی دعا

    حوزہ/ اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی نافرمانی کے قریب جانے کی وجہ سے نظراندار کرکے تنہا نہ فرما اور مجھے اپنے انتقام کے تازیانوں سے مضروب نہ کر۔