۸ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۸ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 27, 2024
مشہد اور قم کے آستان کا تفاہم نامے پر دستخط
کل اخبار: 1
-
آستان قدس رضوی اور آستان مقدسہ حضرت معصومہ (س) کے درمیان ثقافتی تعاون کا سمجھوتہ
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی مرکزی لائیبریری، میوزیم اور اسناد کے مرکز اور حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے آستان مقدس کے مابین ثقافتی اور علمی شعبے میں باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔