۲۳ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۴ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 12, 2024
معروف خطیب و مصنف علامہ حسن فخر الدین انتقال کر گئے
کل اخبار: 1
-
معروف خطیب و مصنف علامہ حسن فخر الدین کے انتقال پر جامعہ طوسی بلتستان کا اظہار تعزیت
حوزہ/ بلتستان کے بزرگ عالم دین علم رجال کے ماہر حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ حسن فخر الدین کل کراچی میں انتقال کر گئے۔