۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
وقف کی زمین
کل اخبار: 2
-
احکام شرعی | وقف کی زمین پر عمارت بنانا
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے "وقف کی زمین پر عمارت بنانے" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) کی وقف کی زمینوں کا عوام اور زائرین کی خدمت کے لئے بہترین استعمال
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی اوقاف فاؤنڈیشن کے رئیل اسٹیٹ اور وقف کی زمینوں کے شعبے کے سربراہ نے بتایا کہ مشہد مقدس میں بارہ لاکھ مربع میٹر کی وقف کی زمینوں پر رہائشی مکانات ، رفاہی اداروں اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے والے تجارتی اور غیر سرکاری اداروں نیز پرائیویٹ کمپنیوں کی عمارتوں کی تعمیر کا پرمٹ حاصل کرلیا گيا۔