-
تصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ایام فاطمیہ کی تیسری مجلسِ عزاء
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تیسری مجلسِ عزاء مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں منعقد ہوئی، جس میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی، جبکہ آقا حسن صفوی نے حضرت فاطمہ زہراء (س) کی سیرتِ طیبہ پر سیر حاصل گفتگو کی۔
-
تصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت ایام فاطمیہ اور آقا سید محمد حسین موسوی الصفوی کی برسی کی مناسبت سے مجلسِ عزاء
تصاویر/ ایام فاطمیہ اور آقا سید محمد حسین الموسوی الصفوی کی برسی کی مناسبت سے مرکزی امام باڑہ بڈگام اور قدیمی امام باڑہ حسن آباد میں مجالسِ عزاء کا انعقاد ہوا، جن میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
تصاویر/ ایم ڈبلیو ایم شعبۂ قم کے تحت شہدائے مقاومت کی یاد میں تعزیتی اجلاس
تصاویر/ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبۂ قم المقدسہ کے تحت گزشتہ روز شہدائے مقاومت بالخصوص سید حسن نصر اللّٰہ اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس، حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں منعقد ہوا، جس سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خطاب کیا۔
-
تصاویر/ شہادت حضرت زہرا (س) کی مناسبت سے آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی موجودگی میں مجلس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ 13 جمادی الاولیٰ کو قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمی شیخ حسین وحید خراسانی کے دفتر میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد ہوئی، اس مجلس میں مؤمنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ آیت اللہ العظمی بشیر نجفی کی اقتدا میں نجف اشرف میں سالانہ جلوس عزائے فاطمیہ برآمد
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی اقتدا میں نجف اشرف میں ان کے مرکزی دفتر سے جلوس عزائے فاطمیہ برآمد ہوا اور حرم امیر المومنین علیہ السلام پر اختتام پذیر ہوا، اس موقع پر کثیر تعداد میں علماء و طلاب حوزہ علمیہ نجف اشرف موجود تھے۔
-
تصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے تحت ایام فاطمیہ کی پہلی مجلس منعقد
تصاویر/ایام فاطمیہ کی مناسبت سے انجمنِ شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے تحت پہلی مجلسِ عزاء مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں منعقد ہوئی، جس میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے سیدہ نساء العالمین حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
-
تصاویر/ شب شہادت حضرت زہرا (س) کے موقع پر حرم حضرت معصومہ قم (س) کا منظر
حوزہ/ مسجد اعظم، حرم حضرت معصومہ قم (س) میں شب شہادت حضرت زہرا (س) کے موقع پر عزاداری کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ عراق کے سنی علماء کے سربراہ کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات
حوزہ/ عراق کے سنی علماء کے سربراہ شیخ خالد الملا نے سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی سے ملاقات کی۔
-
تصاویر/ علمائے بنگلادیش کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات
حوزہ/ قم المقدسہ میں سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی سے علمائے بنگلادیش کے ایک وفد نے ملاقات کی۔
-
تصاویر/ جموں و کشمیر میں ہم اندیشی علمائے کشمیر کے عنوان سے پروقار تقریب کا انعقاد
حوزہ/ متحدہ مجلسِ علمائے کشمیر کے تعاون سے انجمنِ شرعی شیعیان نے حسینی ہال مدین صاحب سرینگر میں ہم اندیشیٗ علمائے کشمیر کے عنوان سے ایک پُر وقار پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں تمام مسالک کے علماء نے شرکت کی۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں حضرت جعفر ابن ابی طالب (ع) پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں ایت اللہ سبحانی کی موجودگی میں حضرت جعفر ابن ابی طالب علیہ السلام (جعفر طیار) کے سلسلے میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصاویر/ ہمدان میں بصیرت فاطمی کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ علمائے صوبہ همدان کی جانب میں "بصیرت فاطمی،مقاومت کی کامیابی کا راز " کے موضوع پر ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں حجت الاسلام و المسلمین بطحائیان (قائم مقام محترم حوزہ علمیہ استان همدان) اور ڈاکٹر عظیمی (ماہر سیاسی مسائل) نے بصیرت فاطمی کے اہمیت اور مقاومت کی کامیاب حکمت عملی پر روشنی ڈالی۔
-
تصاویر/ مرحوم آیت اللہ العظمیٰ بہجت کی یاد میں کانفرنس"العبد" کی پریس کانفرنس
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ العظمیٰ بہجت کی یاد میں کانفرنس " العبد" کے عنوان سے ایک اہم نشست منعقد کی گئی۔ اس نشست میں کانفرنس کے سیکرٹری اور متعدد میڈیا کے نمائندے شریک ہوئے، اس نشست میں آیت اللہ بہجت کی علمی و عرفانی خدمات پر روشنی ڈالی گئی اور ان کے نظریات اور افکار کو نئی نسل تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
-
تصاویر/ ریڈیو معارف کے سربراہ کا حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ
حوزہ/ ریڈیو معارف کے سربراہ نے حوزہ نیوز ایجنسی کا دورہ کیا جس میں دونوں اداروں کے درمیان مذہبی اور ثقافتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں کانفرنس "امناء الرسل" کے اراکین کی دوسری نشست کا اہتمام
حوزہ/ قم المقدسہ میں کانفرنس "امناء الرسل" کے انعقاد کے سلسلے میں ذمہ داران اور اراکین کی دوسری نشست کا انعقاد ہوا۔