۳۱ شهریور ۱۴۰۳
|۱۷ ربیعالاول ۱۴۴۶
|
Sep 21, 2024
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ:
فلسطینی مجاہدین امام حسین (ع) کی اتباع کرتے ہوئے اپنے خون سے اسلام کے درخت کو سیراب کر رہے ہیں
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ نے کہا: آج غزہ کے عوام صیہونی مظالم کے شکار ہیں، وہاں ہزاروں لوگ شہید ہو چکے ہیں جبکہ سینکڑوں لوگ زخمی ہیں، اور ان کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہو چکا ہے۔ لیکن پھر بھی مزاحمتی مجاہدین استقامت اور پامردی کے ساتھ دشمنوں کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں۔
-
حدیث روز | ایسے لوگوں کا ٹھکانہ دوزخ ہے !!
حوزہ / پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں ایسے افراد کا تعارف کرایا ہے کہ جن کا ٹھکانہ جہنم ہے۔