۱۳ آذر ۱۴۰۳
|۱ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 3, 2024
-
ماہ جمادی الثانی
حوزہ/ ماہ جمادی الثانی قمری سال کا چھٹا مہینہ ہے۔ چونکہ اس ماہ کی تین تاریخ صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا روز شہادت ہے اور بیس تاریخ آپؑ کا یوم ولادت ہے لہذا اسے ماہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا بھی کہہ سکتے ہیں۔