علامہ سبطین سبزواری
-
پاکستان میں فرقہ واریت ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے قاصر نظر آتی ہے، حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے جان بوجھ کر حالات کو خراب کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان میں قومی وحدت سے فرقہ واریت کی سازش ناکام بنائیں گے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ پاکستان میں ضرورت اس امر کی ہے کہ جس طرح شیعہ مراجع عظام نے اہلسنت برادران کے مقدسات کی توہین کو حرام قرار دیا ہے اسی طرح اہلبیتؑ اطہار کی طرف اٹھتی انگلیوں کو بھی فوری طور پر کاٹا جائے تاکہ پوری اُمت مسلمہ کے جذبات مجروع نہ ہوں اور ملک میں امن کی فضا قائم رہ سکے۔
-
پاکستان میں ریاستی جبر اور مقدمات کے باوجود عزاداری سید الشہداء ہر صورت جاری رہے گی، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ ہم پر عزم ہیں کہ جتنے مرضی مقدمات درج کر لیں، ریاستی جبر اور مقدمات کے باوجود عزاداری سید الشہداء ہر صورت جاری رہے گی۔
-
مجالس اور جلوسوں میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کرینگے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ پاکستان جمہوری ریاست ہے، اسے ایجنسیوں کی غلام ریاست بنانے کے غیر آئینی ایجنڈے پر عمل کیا جا رہا ہے، مگر ہم کسی بیرونی ایجنڈے کو قبول نہیں کرینگے۔
-
صدر شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب:
ہم دوسرے مذاہب کے مقدسات کا احترام کرتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ ہمارے مقدسات کا بھی احترام کیا جائے، علامہ سبطین سبزواری
حوزه/ شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ زوار بہادر آپ کے خبث باطن کا پتہ چل گیا ہے، ثابت ہوگیا ہے کہ آپ یزیدی ہیں، آپ کا یزید سے گہرا رشتہ ہے، آپ کا حسینؑ اور خاندان رسولؑ سے کوئی رشتہ نہیں۔