اربعین مارچ
-
اربعین یعنی تجدید عزمِ حسینی
حوزہ/ عزاداری کبھی بھی شیعوں سے مخصوص نہیں رہی ہے بلکہ ہر وہ مسلمان جسکے دل میں اہلِبیت ؑ کی محبت ہے، انکے مصائب پر غمگین اور عزادار رہا ہے، اس نے مختلف طریقے سے اس محبت اور عشق کا اظہار کیا ہے۔ اربعین حسینی حسینؑ ابنِ علی سے وفا کا دن ہے۔ جس زمین سے یزید کے حق میں نعرہ بلند ہوا ہے، اُسی زمین پر حسینی قیام واجب ہے۔
-
اربعین، ادارہ التنزیل کے زیراہتمام پروگراموں کی تفصیل
حوزہ/ دنیا کے ہر خطے میں موجود انسانوں کیلئے ورچوئل خیمہ قرآنی (موکب) کا اہتمام کیا جا رہا ہے تا کہ ہر فرد خود کو اربعین امام حسین (ع) کا حصہ محسوس کر سکے۔ شہداء کربلا سے عقیدت و اظہار کی خاطر 72 ختم قرآن کا ہدیہ ہو گا۔ ادارہ التنزیل اور ادارہ خادمینِ قرآن کے باہمی تعاون سے 18 صفر کو آن لائن محفلِ قرآنی کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ملک کے نامور قراء شرکت کریں گے۔
-
اربعین پر خصوصی سیکورٹی انتظامات کیے گیے ہیں، عراقی وزیر دفاع
حوزہ/ اربعین کے موقع پر کربلا میں سیکورٹِی انتظامات پر عراقی وزیر دفاع نے اطمینان کا اظہار کیا۔
-
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ:
بہت سی عالمی و علاقائی طاقتیں زیارت اربعین اور شیعوں کے آپسی اتفاق و اجتماع سےخوف زدہ ہیں
حوزہ/ مرجع مسلمین و جہانِ تشیّع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیرحسین نجفی دام ظلہ الوارف کے فرزند حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی دام عزہ نے کہا کہ ہمارے لیے لازمی ہےکہ ہم ان اعتراضات کا جواب دیں جسے جوانوں کے درمیان انکے عقائد کو متزلزل کرنے کے لئے پھیلائے جا رہے ہیں۔