-
تصاویر/ ننھے بچوں کا کربلا کے مقامات مقدسہ کا زیارتی اور تہنیتی دورہ
حوزہ/ ننھے بچوں نے حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی پر مسرت مناسبت پر کربلا کے مقامات مقدسہ کی زیارت کا شرف حاصل کیا اور اس یوم سعید پر زائرین اور سٹاف کو مبارکباد دی اور انھیں مٹھائی اور پھول پیش کئے۔
-
تصاویر/ حسینیہ امام خمینی میں یوم ولادت حضرت زہرا (س) کی مناسبت سے مخصوص پروگرام
حوزہ/ بنت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت با سعادت پر رہبر انقلاب اسلامی سے ذاکرین، شعراء و مرثیہ خواہوں کی ملاقات۔
-
تصاویر/ لکھنو میں شہادت بنت رسول کی مناسبت سے جلوس فاطمی
حوزہ/ الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے درگاہ حضرت عباس لکھنو میں شب شہادت بنت رسول جلوس فاطمی نکلا جس میں شہر کی انجمنون نے شرکت کرکے بنت رسول کا پرسا پیش کیا۔
-
تصاویر/ شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر کرمان کے تازہ ترین مناظر
فوٹوگرافر: ابراہیم صابری
-
تصاویر/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے تجوید القرآن ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے تنظیم کے منتخب کارکنان کیلئے تجوید القرآن ورکشاپ بتاریخ 28، 29، 30 ،31 دسمبر 2021ء اور 01 جنوری 2022ء کو بمقام تلہار سٹی ضلع بدین میں زیر صدارت مرکزی صدر برادر حسن علی سجادی کے انعقاد کیا گیا۔
-
تصاویر/میڈیا پیلس حیدر آباد میں قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدی المہندسؒ کی یادمیں سمینار
باطل قوتوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کیلئے مسلکی ہم آہنگی ضروری/میڈیا پیلس حیدر آباد میں قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدی المہندسؒ کی یادمیں سمینار