7 جنوری 2022 - 11:39
News ID:
376030
-
آیۃ اللہ العظمی وحید خراسانی کا حجاج کرام کے نام پیغام:
حجاج کرام امام زمانہ (عج) کی سلامتی اور لوگوں کی مشکلات کے حل کے لئے دعا کریں
حوزہ/آیۃ اللہ العظمی وحید خراسانی نے کہا کہ حجاج کرام بیت اللہ الحرام کی زیارت کے دوران امام زمان (عجل) کی سلامتی اور ظہور کے لئے دعائیں کریں۔
آپ کا تبصرہ