21 جولائی 2023 - 23:58
News ID:
392089
-
-
تصاویر/ استقبال ماہ محرم الحرام کے لئے حرم امام حسین (ع) میں سرخ قالین بچھا دی گئی
حوزہ/ محرم کی آمد آمد ہے، حرم امام حسین علیہ السلام میں بچھی ہوئی سرخ قالین ایک عجیب ہی غم کا ماحول پیدا کر رہی ہیں ۔
-
انجمنِ شرعی کشمیر کے اہتمام سے محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ، وادی بھر میں جاری:
جلوسوں پر پابندی سے متعلق ڈویژنل کمشنر کشمیر کا حالیہ غیر منطقی بیان قابلِ تشویش ہے، آغا حسن
حوزه/انجمنِ شرعی کشمیر کے زیرِ اہتمام محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ، وادی بھر میں عقیدت و احترام سے جاری ہے۔
-
تصاویر/ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم حرم امام رضا علیہ السلام میں زیارت سے مشرف ہوتے ہوئے
حوزہ/ بحرینی شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم مشہد مقدس حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہوئے۔
-
تصاویر/ کشمیر بھر کی وادیوں میں جلوس عزا اور مجالس کا سلسلہ عقیدت و احترام سے جاری ہے
حوزہ/کشمیر بھر کی وادیوں میں جلوس عزا اور مجالس کا سلسلہ عقیدت و احترام سے جاری ہے۔
-
-
تصاویر/ حرم امام حسین علیہ السلام میں ننھے عزاداروں کی عزاداری کا منظر
حوزہ/ کربلائے معلیٰ حرم امام حسین علیہ السلام میں ننھے عزاداروں نے نوحہ و ماتم کیا اور شہدائے کربلا کی قربانی کو یاد کیا۔
-
-
تصاویر/ حرم امام علی علیہ السلام میں جشن مباہلہ کا انعقاد
حوزہ/ عید مباہلہ کے موقع پر نجف اشرف حرم امام علی علیہ السلام میں جشن کا ماحول ہے۔
-
آپ کا تبصرہ