امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
۱۔ ہم اہلبیت، رسالت کی کان ہیں ، ہمارے یہاں ملائکہ کی رفت و آمد ہوتی ہے اور رحمت کا نزول ہوتا ہے۔(سخنان امام حسین ( ع) از مدینہ تا کربلا ص۲۷)
امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
۲۔ یزید ایک شرابی، قاتل اور کھلا ہوا فاسق انسان ہے۔( سخنان امام حسین ( ع) از مدینہ تا کربلا ص۲۷)
۳۔ میرے جیسا کبھی بھی یزید جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا۔۔( سخنان امام حسین ( ع) از مدینہ تا کربلا ص۲۷)
- News ID: 392051
- Download photos
تبصرہ ارسال