حوزہ/ العزم علمی و ثقافتی مرکز قم المقدس کی جانب سے قم المقدسہ میں سلسلہ وار تجزیاتی نشست، پہلی نشست "چراغ راہ بصیرت" کے عنوان سے انعقاد کیا جائے گا۔