حوزہ/ ایران کے شہر قم المقدس میں مجتمع آموزش عالی تاریخ، سیرہ و تمدن اسلامی کے گروہ علمی کے تعاون سے حضرت جعفر ابن ابیطالب (ع) جو کہ "ذوالجناحین" کے نام سے مشہور ہیں، کی شخصیت کے سلسلہ میں "آشنایی با منابع و روش مقاله نویسی" کے موضوع پر علمی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha