حوزہ/ حوزوی انقلاب کے ہیڈکوارٹر کی جنرل اسمبلی کا اجلاس صوبہ قم میں منعقد ہوا جس میں دینی شخصیات اور عوامی تنظیموں کے منتظمین نے شرکت کی، اس اجلاس سے حجت الاسلام والمسلمین میرباقری نے خطاب کیا، اور یہ نشست ادارۂ تبلیغات اسلامی قم کے دفتر میں منعقد کی گئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha