حوزہ / ہندوستان کے لبنان میں مقیم اور سیریا سے فارغ التحصیل معروف عالم دین اور اہل البیت (ع) ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر، بنگلور، انڈیا کے چیئرمین، حجت الاسلام والمسلمین علی باقر عابدی نے حوزہ نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر قم المقدسہ کا دورہ کرتے ہوئے وہاں کے ذمہ داران کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔"

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha