حوزہ/ مرکز مدیریت حوزہ ہاے علمیہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ترجمان، اردو اخبار "صدائے حوزہ" کا خصوصی شمارہ پی ڈی ایف فائل کی صورت میں قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔