آذربایجان
-
صدر کل ہند مرکزی شیعہ چاند کمیٹی لکھنؤ کا پیغام تعزیت؛
ڈاکٹر رئیسی اور ساتھیوں کی المناک موت پوری ملت تشیع کیلئے عظیم خسارہ ہے
حوزہ/صدر کل ہند مرکزی شیعہ چاند کمیٹی لکھنؤ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید سیف عباس نقوی نے ایک پیغام میں ایرانی صدر اور ساتھیوں کی شہادت پر ایرانی قوم سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
مغربی آذربائجان میں نمائندہ ولی فقیہ:
معاشرے میں حوزات علمیہ کے اساتذہ کا مرکزی کردار رہا ہے
حوزہ/ مغربی آذربائیجان ایران میں ولی فقیہ کے نمائندہ حجت الاسلام والمسلمین سید مہدی قریشی نے دینی مدارس کے اساتذہ کرام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں آپ اساتذہ کا مرکزی کردار ہے، لیکن مزید کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔
-
مغربی آذربائیجان کے مدرسہ علمیہ کے استاد :
نبی کریم کا مشعل راہ ہونا کسی خاص زمان، مکان اور افراد سے مخصوص نہیں ہے
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ: رسول اسلام (ص) کی تمام زندگی گھر بار، خاندان، والدین، پڑوسی، مسلمان، اور معاشرے کے دیگر افراد کے ساتھ برتاؤ روا رکھنے میں مشعل راہ ہے۔
-
باکو، ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کا فرانس میں اسلام دشمنی پر ویبنار
حوزہ/ مشکلات حاضر: نفرت انگیزی، شدت پسندی، دہشت گردی، اسلامو فوبیا اور آذربائیجان پر آرمینیا کا تجاوز» ویبنار آذربائیجان کے ادارہ مذہبی امور کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔