حوزہ/ مثالی فکر دراصل ہمارے خیالات کی تکمیل اور شعور و آگہی کا نام ہے، جو انسان کو اپنی اصلاح اور خامیوں کی درستی کا موقع فراہم کرتی ہے۔