۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024

آغاز رسالت زینبی

کل اخبار: 1
  • آغازِ رسالتِ زینبی (س)

    آغازِ رسالتِ زینبی (س)

    حوزہ/ مدینے میں مسلمانوں کی قائم کردہ حکومت کو ابھی چھے سال گزر رہے تھے کہ علی ؑکے گھر زہرا ؑکے آغوش میں دنیا کو صبر و استقامت کا درس دینے والی ہستی نے جنم لیا۔ جس طرح خداوند عالم نے اپنے نبی کو فاطمہ ؑکی شکل میں خیر کثیر کا تحفہ عطا کیا اسی طرح اسی ذات پروردگار نے اپنے نبی کے وصی کو زینب جیسی بیٹی عطا کر کے دنیا و آخرت میں با زینت بنا دیا.