۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
آفاقی نظریہ
کل اخبار: 2
-
کربلا اور ابراہم مسلو کا نظریہ ضرورت یا تحریکی نظریہ
حوزہ/سائیکالوجی کی دنیا میں ابراہم مسلو (Abraham H Maslow) کا ایک بڑا نام ہے۔ وہ ماہر نفسیات اور ماہر عمرانیات ہیں۔ وہ کئی کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔ ان کی ایک مشہور کتاب "شخصیت اور انگیزہ" (motivation and personality) ہے۔
-
حوزۂ علمیه جامعۃ النجف سکردو کے زیر اہتمام "مہدویت اور ہماری ذمہ داریاں“ کے عنوان سے ایک علمی نشست کا انعقاد:
مہدویت کا نظریہ ایک آفاقی، انسانی اور تمام آسمانی ادیان کا مشترکہ نظریہ ہے، علامہ سجاد مفتی
حوزه/ حوزۂ علمیه جامعۃ النجف سکردو کے زیر اہتمام "مہدویت اور ہماری ذمہ داریاں“ کے عنوان سے ایک منفرد علمی مذاکرے کا انعقاد ہوا جس سے جامعۃ النجف کے استاد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہدویت کا نظریہ ایک آفاقی، انسانی اور تمام آسمانی ادیان کا مشترکہ نظریہ ہے۔